لذت اور غذائیت سے بھرپور 'بھے' میں یرقان کا بھی علاج

 

پبلک نیوز: بھے جنوبی پنجاب کی منافع بخش فصل ہے۔ جو غذائیت اور لذت میں اپنی مثال آپ ہے۔ سندھ اور ملتان کی منڈیوں میں اس  کی مانگ بھی زیادہ ہے۔ اور ظاہر پیر کی بھے فصل کی کاشتکاری خاص اہمیت کی حامل ہے۔ بھے کھانے والوں پر یرقان جیسی بیماریاں حملہ آور نہیں ہوتیں۔

 

بھے جنوبی پنجاب خصوصاً رحیم یار خان اور سندھ میں کاشت کی جاتی ہے۔ یہ گاجر، آلو، مولی اور شلجم کی طرح زمین کی تہہ میں پیدا ہوتی ہے۔ بھے لذت اور غذائیت کے اعتبار سے اپنی پہچان آپ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے

ہیپاٹائٹس سے تحفظ اور آگاہی مہم کا آغاز، 3 روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

لاہور(سدرہ غیاث) مزنگ ٹیچنگ ہسپتال میں ہیپاٹائٹس سے تحفظ اور آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کے لیے تین روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں ہر نواں شخص ہیپاٹائٹس کے مرض میں مبتلا ہے۔ ہیپاٹائٹس بی اور سی کے متاثر افراد کے خون اور جسمانی رطوبتوں کے ذریعے یہ وائراس منتقل ہوتا ہے۔ جس کے لیے محکمہ صحت نے اقدام اٹھاتے ہوئے فری سراینگ کیمپ لگائے گئے ہیں۔

صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کا کہنا ہے... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  4 ماه پہلے

معذور افراد کے لیے تعمیر ہونیوالا اسکول کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا

 

جہلم(پبلک نیوز) محکمہ ایجوکیشن کی غفلت کے باعث معذور افراد کے لیے تعمیر ہونے والا اسپیشل ایجوکیشن اسکول کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا ہے۔ جبکہ انتظامیہ کی جانب سے اسکول کی بہتری کے لیے کوئی اقدامات نہیں  کیے جا رہے۔

 

محکمہ ایجوکیشن کی غفلت کی وجہ سے جہلم کے نواحی علاقہ پیر چک کے مقام پر گونگے بہرے معذور بچوں کے لیے بنائے گئے سکول میں ایک دن بھی کلاسوں کا اجرا نہ ہوسکا۔ 1985 کے دور میں سپیشل بچوں کے لیے تعمیر ہونے والا سرکاری سکول حکومت... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  4 ماه پہلے

سرکاری تعلیمی اداروں میں ملک کے معمار آئس نشہ میں مبتلا

 

جہلم(غلام قادر) جہلم کے سرکاری تعلیمی اداروں میں ملک کے معمار آئس نشہ میں مبتلا ہونے لگے ہیں۔ جبکہ پولیس بااثر منشیات فروشوں  کے سامنے بے بس ہے۔ گرلز ہاسٹل میں دو طالبات آئس نشہ استعمال کرنے میں مصروف تھیں۔

 

جہلم کے سرکاری تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے والے ملک و قوم کے معماروں کا مستقبل تاریک ہونے لگا۔ نوجوان نسل منشیات کی عادی ہونے لگی۔ آئس نشہ جیسی  لعنت کا استعمال جاری ہے۔ جہلم کے مختلف علاقوں میں جاری منشیات فروشی کا دھن... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  4 ماه پہلے

لاہور بورڈ نے میڑک میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنیوالے طلباء کے ناموں کا اعلان کردیا

 

لاہور(سدرہ غیاث) لاہور بورڈ نے میڑک کے نتائج کا اعلان کردیا۔ پہلی پوزیشن پر لڑکا بازی لے گیا۔ دانش اطہر نے 1092 نمبر لیے، انوشے زکریا، سید حسن عباس نے 1090 نمبر کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی اور صباء اقبال نے 1089 نمبرز کے ساتھ تیسری پوزیشن پر رہیں۔

 

تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ نے میڑک کے نتائج کا اعلان کردیا۔ لاہور بورڈ کے میڑک میں میڈلز اور ٹاپ پوزیشن ہولڈر طلبہ اپنی کامیابی پر خوشی سے نہال تھے۔ میڑک میں دوسری پوزیشن لینے والی ملائکہ کا ت... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  4 ماه پہلے