طبی ماہرین نے اہل کراچی کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کراچی (پبلک نیوز) کراچی میں ایک طرف پانی کا بحران دوسری جانب شہر میں آلودہ پانی کی فراہمی کا معاملہ تیزی سے سراٹھا رہا ہے۔ طبی ماہرین کہتے ہیں اگر آلودہ پانی کی فراہمی کی یہی صورتحال رہی تو یہ معاملہ انتہائی سنگیں ہوسکتا ہے۔

شہر قائد میں پانی کی قلت کا معاملہ اپنی جگہ ہے تو جہاں پانی دستیاب  ہے تو وہ آلودہ ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آلودہ پانی کی فراہمی کی یہی صورتحال رہی تو یہ معاملہ انتہائی سنگیں ہوسکتا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ ویسے واٹر بورڈ... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

"21 ویں صدی میں اموات کی سب سے بڑی وجہ کینسر ہو سکتی ہے"

کینسر موذی مرض تو ہے ہی ساتھ خاموش موت بھی ہے۔ سرطان کے حوالے سے عالمی ادارے کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق رواں برس ایک کروڑ افراد کینسر کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئے۔

کینسر کی روک تھام کے لیے کام کرنے والے عالمی ادارے نے کینسر پر نئی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً ایک کروڑ افراد کینسر کی وجہ سے موت کا شکار ہو گئے۔ اموات کی شرح میں اضافہ کی وجہ آبادی کا بڑھنا اور بوڑھا ہونا، ترقی پذیر ممالک میں قوموں کا صحت مند نہ ہونا قرار... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

وزیراعظم ہاؤس کو پوسٹ گریجویٹ تعلیمی ادارہ بنانے کاحکومتی اعلان

اسلام آباد (پبلک نیوز) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومتوں کے شاہانہ طرز طریقے سے لوگ پریشان ہیں، وزیر اعظم نے خود فیصلہ کیا کہ وہ وزیراعظم ہاؤس میں نہیں رہیں گے اور گورنرز گورنر ہاؤسز میں نہیں رہیں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا تھا کہ آج وزیراعظم کے ساتھ جو میٹنگ ہوئی اس کے متعلق پریس کانفرنس ہے۔ حکومتوں کے شاہانہ طرز طریقے سے لوگ پریشان ہیں۔ اس لیے وزیر اعظم نے خود فیصلہ کیا کہ وہ وزیراعظم ہاؤس میں نہیں رہیں گے، اور گو... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

پاکستان میں تھیلسیمیا کے مریضوں کےلیے اچھی خبر

کراچی (پبلک نیوز) پاکستان میں تھیلسیمیا کے مریضوں کے لیے اچھی خبر۔ پاکستانی ڈاکٹروں نے مقامی سطح پر تھیلسیمیا کے مریضوں کے لیے دوا تیار کر لی۔ جس سے نہ صرف مریض صحت مند ہو گا بلکہ ان کے جسم میں خون کے مقدار بنانے کی صلاحیت بھی بڑھے گئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈاکٹروں نے مقامی سطح پر تھیلسیمیا کے مریضوں کے لیے دوا تیار کرلی۔ جس سے نہ صرف مریض صحت مند ہو گا بلکہ ان کے جسم میں خون کے مقدار بنانے کی صلاحیت بھی بڑھے گئی۔ پاکستانی ڈاکٹروں کا کمال۔ کینسرکے لیے استعمال ہون... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

"پاکستان میں 6سے 23ماہ تک کے 85فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہوتے ہیں"

پاکستان میں بیشتر بچے غذائی قلت کے بدترین شکار ہوتے ہیں۔ قومی ادارہ صحت اور برطانوی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی نے رپورٹ جاری کر دی۔ 6 ماہ سے23 ماہ تک کےصرف 15 فیصد بچوں کو غذائی سہولیات میسر ہیں۔85فیصد بچے غذائی قلت کاشکار بنتے ہیں۔

وزارت قومی صحت اور برطانوی ادارے ڈی ایف آئی ڈی نے پاکستان میں بچوں کی غذائی صورتحال پر رپورٹ این سی ایف اے جاری کر دی۔ تحقیقی رپورٹ کے مطابق  پاکستان میں معیاری خوراک پر پلنے والے بچوں کی تعداد خطرناک حد تک کم ہوگئی ہے۔ پاکستان میں... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے