شیشے کی لعنت گھروں تک پہنچ گئی ہے، چیئرمین کمیٹی عتیق شیخ

 

پبلک نیوز: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں سگریٹ اور شیشے پر دلچسپ تبصرہ ہوا۔ چیئرمین نے کہا کہ شیشے کی لعنت گھروں تک پہنچ گئی ہے۔ جس چولہے پر کھانا بنتا اسی پر شیشے کا کوئلہ گرم ہوتا ہے۔ ہمارے کرکٹر بھی اب شیشے کا شوق رکھتے ہیں۔

 

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس چیئرمین عتیق شیح کی زیرصدارت ہوا۔ کمیٹی میں گھروں میں شیشہ کے استعمال کا معاملہ زیر بحث لایا گیا۔ چیئرمین کمیٹی کا کہنا تھا کہ قائمہ کمیٹی شیشہ سینٹروں پر پابندی... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  4 ماه پہلے

ماحولیاتی آلودگی کی روک تھام کے لئے پنجاب حکومت میدان میں آ گئی

 

پبلک نیوز: پنجاب حکومت کا آلودگی کو کنٹرول کرنے کےلیے انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی بنانے کا فیصلہ، رواں سال ڈی جی خان اور بہالپور میں ماحولیاتی لیبارٹریز کا قیام عمل میں لایا جائے گا، پنجاب میں انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی بنائی جائے گی۔

 

پنجاب حکومت کی جانب سے آلودگی کو کنٹرول کرنے کےلیے انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پنجاب حکومت رواں سال ڈی جی خان اور بہالپور میں ماحولیاتی لیبارٹریز قائم کرے گی۔ اور پنجاب میں انوائرم... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  4 ماه پہلے

پنجاب حکومت کا دانش اسکولز سسٹم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے انقلابی اقدام

لاہور(شاکر محمود اعوان) پنجاب حکومت نےسابق دور میں یتیموں، مسکینوں، اورمستحق بچوں کےلیے شروع کیا گیا۔ تعلیمی پروگرام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف حکومت کے مفید پراجیکٹ بند نہیں کئے جائیں گے۔

 

سابقہ حکومت کا دانش اسکولز کا منصوبہ موجودہ حکومت نے جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پبلک نیوز کو موصول سرکاری دستاویزات کے مطاب پنجاب حکومت رواں سال دانش اسکولز کے لیے 1 ارب 50 کروڑ جاری کرئے گا، جاری فنڈز صوبے میں 7 مختلف مقامات... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  4 ماه پہلے

بھاری فیسیں لینے والے ڈاکٹر ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئے

 

کراچی (پبلک نیوز) بھاری فیسیں وصول کرنے والے ڈاکٹرز بھی ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئے ہیں۔ تاجروں کے بعد غیر رجسٹرڈ ڈاکٹرز کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

 

تفصیلات کے مطابق پی ایم ڈی سی سے ایف بی آر نے دس دن میں ممبران کی تفصیلات طلب کر لیں۔ ایف بی آر کی جانب سے پی ایم ڈی سی کو لیٹر جاری کر دیا گیا۔

 

ایف بی آر کے خط کے متن کے مطابق پی ایم ڈی سی رکن ڈاکٹرز انکم ٹیکس آرڈیننس کے تحت ریٹرن فائل کرنے کے پاب... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  4 ماه پہلے

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی وزارت کا ایچ ای سی کے تعاون سے سٹیم سکولز شروع کرنیکا فیصلہ

 

اسلام آباد (پبلک نیوز) وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا ایچ ای سی کے تعاون سے سٹیم سکولز شروع کرنے کا فیصلہ، چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری کی وفاقی وزیر کو مکمل تعاون کی یقین دہانی۔

 

تفصیلات کے مطابق سٹیم سکولز میں نئی نسل کو سائنس و ٹیکنالوجی اور انجینئرنگ کی تعلیم دی جائے گی۔ پاکستان کے تمام اضلاع میں سٹیم سکولز قائم کیے جائیں گے۔ ابتدائی طور پر پاکستان کی سات یونیورسٹیوں کو سٹیم  سکولز منصوبہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

&nb... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  4 ماه پہلے