زمین پر اترے بغیر مسلسل 10 ماہ تک اڑنے والا پرندہ

 

پبلک نیوز: ماہرین کا ایک عرصے سے خیال تھا کہ بعض پرندے مسلسل کئی ماہ تک فضا میں پرواز کرتے رہتے ہیں اوراس دوران زمین پر نہیں اترتے۔ لیکن اب ثابت ہوگیا ہے کہ ابابیل کی طرح کا ایک پرندہ ، کامنز سوئفٹ (ایپس ایپس) میں یہ صلاحیت پائی جاتی ہے۔

 

کامنز سوئفٹ یورپ اور ایشیا میں پایا جاتا ہے۔ درمیانی جسامت کا یہ پرندہ سال کے بیشتر وقت دورانِ پرواز رہتا ہے، بعض ڈیٹا سے ظاہر ہوا ہے کہ سال میں 10 ماہ تک یہ پرندہ مسلسل اڑتا رہتا ہے۔ یہ پرواز کے دوران ہی... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ماه پہلے

امریکی تاجر کورونا سے بچنے کیلئے 50کروڑروپے کرایہ دینے لگا

 

پبلک نیوز: میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک تاجر نے نیویارک سے دور محفوظ مکان کرائے پر لیا جس کا معاوضہ 30 لاکھ ڈالر یعنی 50کروڑ پاکستانی روپوں سے زائد کے برابر ہے۔

 

نیویارک میں ٹیکسٹائل سے وابستہ ارب پتی نے نیویارک سے دو گھنٹے کی مسافت پر لانگ آئی لینڈ میں ایک شاندار گھر کرائے پر لیا، اگرچہ یہ علاقہ بھی کورونا وائرس کی وبا سے محفوظ نہیں لیکن یہاں وسیع لان ہے جہاں وہ چھپ سکتے ہیں، اس قصبے کا نام برج ہیمپٹن ہے۔

 

مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ماه پہلے

چمگادڑوں میں 6 نئے کرونا وائرسز کی تصدیق

 

پبلک نیوز: سائنس دانوں نے چمگادڑوں میں چھپے مزید 6 نئے وائرس دریافت کر لیے ہیں، جو سارس کو وِڈ 2 (SARS-CoV2) کی فیملی سے ہیں، جو کو وِڈ نائنٹین کا سبب بنتے ہیں۔

 

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سائنس دانوں نے میانمار کے چمگادڑوں میں 6 نئے وائرس کا پتا لگا لیا ہے، جن کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ سارس کو وڈ 2 کی فیملی سے ہیں، جو کرونا وائرس کی وجہ بنتے ہیں، تاہم یہ جینیاتی طور پر حالیہ وبا سے قربت نہیں رکھتے۔

 

بتایا گیا ہے ک... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ماه پہلے

کورونا سے بچاؤ کے لیے لوگوں نے درخت پر بسیرا کرلیا

 

پبلک نیوز: کورونا وائرس نے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے اور ہر کوئی اس خطرناک وائرس سے بچنے کے لیے انوکھی ترکیب آزما رہا ہے۔

 

کورونا سے بچاؤ کے لیے دنیا بھر میں انوکھے اور عجیب و غریب واقعات دیکھنے میں آرہے ہیں، وائرس سے بچنے کے لیے کہیں کوئی زرافہ کا کاسٹیوم پہن رہا ہے تو کوئی باہر نکلتے وقت کارڈ بورڈ کا گھیرا پہن رہا ہے۔

 

ایسا ہی ایک اور انوکھا واقعہ بھارت میں دیکھنے میں آیا جہاں وائرس سے بچنے کے لیے 7 افراد... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 ماه پہلے

دنیا کا سب سے مہنگا اور جدید ترین طیارہ

پبلک نیوز: بی ٹو اسپرٹ بمبار طیارہ اگرچہ 30 برس قبل بنایا گیا تھا لیکن اب بھی یہ دنیا کا مہنگا اور جدید ترین طیارہ ہے اور اس کی قیمت تین کھرب روپے یعنی دو ارب ڈالر کے لگ بھگ ہے۔

 

1989 میں اسے سوویت امریکہ سرد جنگ کے لیے تیار کیا گیا تھا۔ ریڈار پر دکھائی نہ دینے والا یہ طیارہ سوویت فضاؤں کے اندر گھسنے کی صلاحیت رکھتے ہوئے روایتی اور غیرروایتی (ایٹمی) ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا تھا۔ پھر دیوارِ برلن گر گئی اور یوں سرد جنگ کی آگ بھی بجھ گئی۔

&nb... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  4 ماه پہلے