دنیا کی آبادی 2050 میں کتنی ہوگی؟ اقوام متحدہ کی رپورٹ جاری

پبلک نیوز: اقوام متحدہ نے عالمی آبادی پر رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق 2050 تک دنیا کی آبادی 7۔9 ارب ہو جائے گی۔ پاکستان اور بھارت سمیت ترقی پذیرممالک میں آبادی کی رفتاربڑھ رہی ہے۔

 

ورلڈ پاپولیشن رپورٹ کے مطابق 2050 تک دنیا کی آبادی 7۔9 ارب ہو جائے گی۔ اگلے آٹھ عشروں میں آبادی کی رفتارمیں کمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ صحارا کی افریقی آبادی میں اضافہ ہو گا۔ پاکستان، بھارت، مصر اور امریکا سمیت نو ممالک دنیا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے

لاکھوں مظاہرین نے سیکنڈز میں ایمبولینس کیلئے راستہ بنا دیا

 

پبلک نیوز: ہانگ کانگ میں مظاہرین کی جانب سے انسانیت اور ڈسپلن کی اعلیٰ مثال قائم کر دی گئی۔ لاکھوں مظاہرین نے سیکنڈز میں ایمبولینس کا راستہ صاف کر دیا۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو نے دنیا میں سب کے دل جیت لیے۔

 

تفصیلات کے مطابق ہانگ کانگ میں مظاہرین نے انسانیت اور ڈسپلن کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔ لاکھوں کے مجمع نے ایمبولینس کے سائرن کی آواز سنتے ہی سیکنڈز میں راستہ صاف کر دیا۔ ایمبولینس گزرنے کے بعد مظاہرین پھر احتجاج میں مصروف ہو گئے۔ سوشل میڈیا پ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے

ہانگ کانگ میں 15 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج

پبلک نیوز: ہانگ کانگ میں 15 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج ہوا۔ چین کو ملزمان کی حوالگی کے نئے بل کے خلاف 10 لاکھ سے زیادہ افراد وکٹوریہ پارک میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔

 

چین کو ملزمان کی حوالگی کے نئے بل کے خلاف ہانگ کانگ کی 15سالہ تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی دھرنا ہوا۔  ہانگ کانگ کے وکٹوریہ پارک میں بچوں اور بڑوں سمیت 10 لاکھ سے زائد افراد دھرنا دیئے ہوئے ہیں۔ مظاہرین نے پیلے رنگ کی چھتریاں اٹھا کر چین کے تسلط سے آزادی کے لیے مزاحمت کی ایک جھلک ہے۔<... مزید پڑھیں
حارث افضل  4 ماه پہلے

یوٹیوب کا نسل پرستی اور تعصب پر مبنی ویڈیوز پر پابندی لگانے کا اعلان

پبلک نیوز: نسل پرست اور تعصب پر مبنی ویڈیوں یوٹیوب پر اب نہیں چلے گی۔ یوٹیوب نے مذہب کی بنیاد پر تعصب یا تفریق پھیلانے والی ویڈیوز پر پابندی کا اعلان کر دیا۔ نئی پالیسی پر عملدرآمد آج سے شروع ہو گا۔

 

یوٹیوب نے نسل پرستی اور تعصب پر مبنی ویڈیوز پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا۔ نئی پالیسی پر عمل درآمد آج سے شروع ہو گیا۔ یوٹیوب کے مطابق اس سسٹم کے مکمل فعال ہونے میں اگرچہ کچھ وقت لگے گا مگر پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والوں کو یوٹیوب پارٹنر پروگرام سے معطل کیا... مزید پڑھیں
حارث افضل  4 ماه پہلے

بہادر خاتون نے مسلح ڈاکوؤں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا

پبلک نیوز: بھارت کے شہر لکھنو میں نڈر خاتون مسلح ڈاکوؤں کے سامنے ڈٹ گئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 

تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر لکھنو میں نڈر خاتون مسلح ڈاکؤں کے سامنے ڈٹ گئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 

فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے موٹر سائیکل پر سوار 2 ڈاکو خاتون کے پاس پہنچے۔ ان میں سے ایک ڈاکو نے خاتون پر پستول تانی اور سامان چھیننے کی کوشش کی۔ تاہم خاتون نے ڈاکؤں کے سامنے خوب مذاہم... مزید پڑھیں
حارث افضل  4 ماه پہلے