فیس بک کو تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ ہونے کو ہے

 

پبلک نیوز: صارفین کی پرائیویسی کا خیال نہ رکھنے پر امریکن فیڈرل ٹریڈ کمیشن نے فیس بک کو 5 ارب ڈالر جرمانے کی سفارش کر دی ہے۔ فیس بک پر 8 کروڑ 70 لاکھ صارفین کا ڈیٹا برطانوی فرم کیمرج اینالیٹیکا کو دینے کا الزام تھا۔ فیس بک جرمانے کا حتمی فیصلہ محکمہ انصاف کرے گا۔

 

امریکی فیڈرل ٹریڈ کمیشن نے صارفین کی پرائیویسی کی خلاف ورزی پر تاریخ کے سب سے بڑے 5 ارب ڈالر جرمانے کی منظوری دے دی۔ فیڈرل ٹریڈ کمیشن مارچ 2018 سے سیاسی کنسلٹنسی فرم کیمبرج اینال... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  10 ماه پہلے

اٹک کےعلاقہ چھچھ کا کٹوہ گوشت پورے ملک میں مشہور ہے

 

قدیم تہذیبی روایات کو زندہ رکھنے والا علاقہ چھچھ ضلع اٹک میں واقع ہے۔ اس علاقے کی وجہ شہرت یہاں کا روائیتی کھانا کٹواہ گوشت ہے۔

 

منفرد ذائقے کی یہ ڈش نہ صرف ہوٹلوں ڈھابوں میں دستیاب ہے بلکہ گھروں میں بھی یہ ڈش پکانے کا رواج عام ہے۔ شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں کٹواہ گوشت خاص اہتمام کے ساتھ پکایا جاتا ہے۔

 

لذت اور ذائقہ کے ساتھ اس ڈش کو تیار کرنے اور پیش کرنے کا طریقہ فاسٹ فوڈ سے قطعی مختلف ہے۔  صحت مند اجزا اور... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  10 ماه پہلے

انتہائی مہارت سے گھونسلہ بنانے والا پرندہ "بیا"

 

 

ذہانت صرف انسان میں نہیں کبھی کبھی بے زبان جاندار بھی انسانی عقل کو دنگ کر دیتے ہیں۔ مترنم آواز کا مالک پرندہ " بیا " جو کہ اپنا گھونسلہ اتنی مہارت سے بناتا ہے کہ دیکھنے والے بھی حیران ہوجاتے ہیں۔

 

بیا جو کہ مسلسل بولنے والا پرندہ ہے۔ جسے مختلف علاقائی زبانوں میں ٹکورہ اور سر چیڑی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ جنوبی ایشیاء کے دیگر ملکوں کی طرح انڈیا اور پاکستان میں بھی پایا جاتا ہے۔ دوسرے پرندوں کی نسبت اس کی انفرادیت کانٹے دار... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  10 ماه پہلے

بیوی کو کندھوں پر اٹھا کردوڑنے کا انوکھا کھیل

 

فن لینڈ: لیتھوینیا کے جوڑے نے بیوی کو کندھوں پر اٹھا کر دوڑنے کا مقابلہ جیت کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

 

فن لینڈ میں بیوی کو کندھے پر اٹھا کر دوڑنے کا مقابلا ہوا۔ جس میں آسٹریلیا، جرمنی اور فرانس سمیت درجنوں ممالک کے جوڑوں نے حصہ لیا۔ اس مقابلے میں کندھے پراٹھا کردوڑنے کے ساتھ ساتھ رکاوٹوں کو بھی عبور کرنا تھا۔

 

اس انوکھے مقابلے میں شوہروں کے لیے 17سال سے بڑی اور کم از کم 43 کلو گرام وزنی بیویوں کو کندھے پر سوار کر کے... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  10 ماه پہلے

ہارر فلم بنی بوڑھے شخص کی زندگی کا آخری دن

 

بینگکاک: برطانوی شہری برنارڈ چیننگ تھائی لینڈ میں ڈراٰئونی فلم دیکھتے ہوئے فوت ہو گیا۔ تمام لوگ فلم کے اختتام تک نا واقف رہے۔

 

77 سالہ برنارڈ جو کہ تھائی لینڈ کے ایک سینما میں نئی ریلیز ہونے والی  ڈرائونی فلم ' اینا بیل کمز ہوم' دیکھ رہے تھے اور وہ اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ تاہم سینما میں بیٹھے تمام لوگ ان کی وفات سے نا واقف رہے۔

 

ان کی موت کی نشاندہی ایک خاتون نے کی جو کہ برنارڈ کو مردہ دیکھ کر ہکا بکا رہ گئ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  10 ماه پہلے