یوٹیوب کا نسل پرستی اور تعصب پر مبنی ویڈیوز پر پابندی لگانے کا اعلان

پبلک نیوز: نسل پرست اور تعصب پر مبنی ویڈیوں یوٹیوب پر اب نہیں چلے گی۔ یوٹیوب نے مذہب کی بنیاد پر تعصب یا تفریق پھیلانے والی ویڈیوز پر پابندی کا اعلان کر دیا۔ نئی پالیسی پر عملدرآمد آج سے شروع ہو گا۔

 

یوٹیوب نے نسل پرستی اور تعصب پر مبنی ویڈیوز پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا۔ نئی پالیسی پر عمل درآمد آج سے شروع ہو گیا۔ یوٹیوب کے مطابق اس سسٹم کے مکمل فعال ہونے میں اگرچہ کچھ وقت لگے گا مگر پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والوں کو یوٹیوب پارٹنر پروگرام سے معطل کیا... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

بہادر خاتون نے مسلح ڈاکوؤں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا

پبلک نیوز: بھارت کے شہر لکھنو میں نڈر خاتون مسلح ڈاکوؤں کے سامنے ڈٹ گئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 

تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر لکھنو میں نڈر خاتون مسلح ڈاکؤں کے سامنے ڈٹ گئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 

فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے موٹر سائیکل پر سوار 2 ڈاکو خاتون کے پاس پہنچے۔ ان میں سے ایک ڈاکو نے خاتون پر پستول تانی اور سامان چھیننے کی کوشش کی۔ تاہم خاتون نے ڈاکؤں کے سامنے خوب مذاہم... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

فلپائن نے 15 سو ٹن وزنی کچرا کینیڈا کو واپس بھجوا دیا

پبلک نیوز: اپنا کچرا اپنے پاس رکھو، فلپائن نے سالوں پہلے کینیڈا کی جانب سے بھیجا جانے والا کئی ٹن وزنی کچرا کارگو میں لوڈ کر کے اسے واپس بھجوا دیا۔

 

فلپائن اور کینیڈا کے درمیان کئی سال سے جاری کچرا تنازع آخر کار حل ہو گیا۔ فلپائن نے 15 سو ٹن وزنی کچرا کینیڈا کو واپس بھجوا دیا۔ کچرے کی منتقلی اور اس کے ڈسپوزل کے تمام اخراجات بھی کینیڈا اٹھا رہا ہے۔

 

شمالی منیلا سے کارگو شپ میں کچرے سے بھرے 69 کنٹینر کینیڈا کے شہر وینکوور کی جانب روان... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

دنیا کی مہنگی ترین  دوا تیار، ایک خوراک کی قیمت 30 کروڑ روپے

پبلک نیوز: دنیا کی مہنگی ترین دوائی 'زولجینسما' جس کی ایک خوراک کی قیمت 20 لاکھ ڈالر سے بھی زیادہ ہے جو کہ تقریبا پاکستانی 30 کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق 'زولجینسما' نام کی دوا جس کی ایک خوراک کی قیمت 20 لاکھ ڈالر سے بھی زیادہ ہے جو کہ تقریبا پاکستانی 30 کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔

زولجینسما دوا کو امریکن کمپنی  نووارٹس نے تیار کیا ہے جو کہ ایک مخصوص جنسیاتی مرض 'اسپائنل مسکیولر ایڑوفی' جسے ایس ایم اے سے بھی جانا جاتا ہے کے علاج میں... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

مولا جٹ کا کھڑاک یا وزیر سائنس کا جگاڑ

اسلام آباد (پبلک نیوز) 'مولا جٹ کا کھڑاک یا وزیر سائنس کا جگاڑ'۔ فواد چودھری عزت رکھنے کے لیے بالآخر چاند دیکھنے کا دائمی کیلنڈر لے ہی آئے۔ چاند دیکھنے کی ویب سائٹ کا افتتاح کرتے ہوئے بڑے بول بھی بول دیئے ان کا کہنا ہے کہ مفتی منیب الرحمان اور شہاب الدین پوپلزئی کو دعوت دی، امید ہے رویت ہلال کمیٹی کی اب ضرورت نہیں پڑے گی۔

 

چاند کون دیکھے گا، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری اور رویت ہلال کمیٹی کے درمیان پوائنٹ سکورنگ جاری ہے، فواد چودھری نے آج وزیر سائ... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے