زمین کے سب سے بڑے ڈائنو سار کا پاؤں دریافت

وومنگ (پبلک نیوز) امریکی ریاست وومنگ میں ڈائنو سار کا پاؤں دریافت کیا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ زمین پر پایا جانے والا سب سے بڑا ڈائنو سار تھا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ڈائنو سار بریچیو سارز کی نسل سے تعلق رکھتا تھا اور سبزی خور ہوا کرتا تھا۔ یہ ہماری زمین پر 15 کروڑ سال قبل موجود تھا۔ ماہرین آثار قدیمہ کو ملنے والے پاؤں کا پنجہ 3 فٹ لمبا جبکہ اس کی ران کی ہڈی 6.8 فٹ طویل ہے۔

مزید پڑھیں
حارث افضل  6 ماه پہلے

جاپان میں مسلمانوں کیلئے موبائل مسجد متعارف

ٹوکیو (پبلک نیوز) ٹوکیو میں منعقد ہونے والے سمر اولمپکس 2020 کے لیے ایک مقامی کمپنی نے موبائل مسجد متعارف کرا دی۔ جو ضرورت کے مطابق کہیں بھی پہنچائی جا سکتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 2020 ٹوکیو سمر اولمپکس منعقد ہونے جا ریا ہے جس کے پیش نظر ٹوکیو اسپورٹس اور کلچرل ایونٹس کمپنی نے ایک ایسی مسجد تعمیر کر دی ہے جو ضرورت کے مطابق کہیں بھی پہنچائی جا سکتی ہے۔ یہ مسلمان کھلاڑیوں کے لیے بہت ہی اہمیت کی حامل ہو گی جو مسجد میں نماز ادا نہیں کر سکتے یا ایسے شائقین جو مسجد میں نماز ا... مزید پڑھیں
حارث افضل  6 ماه پہلے

اب انسانوں کی جگہ شیر آپ کا استقبال کریں گے

استنبول (پبلک نیوز) استنبول کے ایک نجی ریستوران کے مالک نے آنے والے صارفیں کو خوش آمد کرنے کے لیے شیر رکھ لیا۔ جبکہ لوگوں کو محصوص کرنے کے لیے مگر مچھ کے علاوہ دیگر جانور بھی موجود ہیں۔

تفصیلات کے مطابق استنبول کے علاقہ بیکوز میں ایک ایسا ریسٹورینٹ موجود ہے جس کے مالک کو کھانا پکانے کے علاوہ شیر، مگر مچھ اور دیگر جانور پالنے کا شوق ہے اور اس شخص نے اپنے اس شوق کو پورا کرنے کے لیے میو زو کے نام ریسٹورینٹ قائم کیا اور اپنے شوق کو مکمل کیا۔ اس منفرد ریسٹورینٹ میں کھانوں... مزید پڑھیں
حارث افضل  6 ماه پہلے

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں، جوپیٹر کے مزید 12 نئے چاند دریافت

واشنگٹن(پبلک نیوز) ماہرین فلکیات نے نئی تحقیق نے سائنسی دنیا میں تحلکہ مچا دیا۔  سیارہ مشتری (جوپیٹر) کے مزید 12 نئے چاند دریافت کر لئے گئے۔12 میں سے 9 چاند کا مدار مشتری سے بہت دور ہے۔

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں۔ نظام شمسی میں جہاں کروڑوں ستارے اور سیارے ہیں وہیں ماہرین فلکیات کی نئی تحقیق نے تحلکہ مچا دیا۔ سیارہ جوپیٹرسب سے زیادہ چاند والا سیارہ بن گیا۔ جوپیٹر کے مزید 12 نئے چاند دریافت ہوئے ہیں جس سے اس سیارے پر 79 چاند ہو گئے ہیں۔

مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  7 ماه پہلے

دنیا کا سب سے زیادہ خطر ناک ٹریک

ہو (پبلک نیوز) چین کے پہاڑوں میں دنیا کا سب سے خطرناک ترین راستہ مرمت کے بعد پھر سے عام عوام کے لیے کھول دیا گیا۔

چین میں آسمان سے باتے کرتے پہاڑوں پر تعمیر کیے جانے والے اس کئی سوسال پرانے فٹ پاتھ کو دنیا کا سب سے خطرناک ترین راستہ کہا جاتا ہے۔

 

چینی صوبے شایان کے بلند و بالا پہاڑ ہو میں وہاں کے رہائشی اور پوری دنیا سے ایڈونچر کے شوقین افراد خصوصی طور پر ان بلند وبالا پہاڑوں کا رخ کرتے ہیں۔ جہاں ہموار راستے چٹانوں کے ساتھ ایک فٹ چوڑی لکڑی کی اس... مزید پڑھیں
حارث افضل  7 ماه پہلے