جسٹن ٹروڈو نے افغانستان میں گانا گا کر دھوم مچا دی

پبلک نیوز: جسٹن ٹروڈو نے افغانستان میں گانا گا کر دھوم مچا دی۔ کینیڈین وزیراعظم سے مشابہ افغان ٹروڈو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئی۔

تفصیلات کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا مشابہ شخص بھی منظرعام پر آ گیا۔ افغان صوبے بدخشاں کے عبدالسلام مفتون کی شکل ہوبہو کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے ملتی ہے جنہیں دیکھ کر پہلی نظر میں کوئی بھی شخص دھوکا کھا جائے۔

سلام مفتون نے ٹی وی شومیں گلوکاری کے جوہر دکھانے کے لیے شرکت کی جنہیں دیکھ کر سب کا منہ کھلا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  7 ماه پہلے

برطانیہ کے مصروف ترین ہوائی اڈہ ہیتھرو پر ڈرون آ گیا

 

لندن (پبلک نیوز) برطانیہ کے مصروف ترین ہیتھرو ہوائی اڈے پر ڈرون کی اڑان، کئی گھنٹوں تک بند رہنے کے بعد ہوائی اڈے کو پولیس کی جانب سے کلئیر کیے جانے کے بعد پروازوں کے لیے کھول دیا گیا۔

 

گیٹ وک کے بعد لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر بھی مشکوک ڈرون پرواز کرتا رہا۔ سیکیورٹی خدشات کے باعث تمام پروازیں کچھ گھنٹوں کے لیےمنسوخ کر دی گئیں۔  جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ ہوائی اڈے کو پولیس کی جانب سے کلئیر کیے جانے کے بعد پروازو... مزید پڑھیں
حارث افضل  7 ماه پہلے

فرینکفرٹ: ہیم ٹیکسٹائل عالمی نمائش میں پاکستان کا چوتھے بڑے ملک کا اعزاز

 

فرینکفرٹ (پبلک نیوز) ہیم ٹیکسٹائل کی عالمی نمائش کا میلہ سج گیا۔ فرینکفرٹ میں سجنے والی نمائش میں پاکستان نے چوتھے بڑے ملک کی حیثیت سے نمائندگی کا اعزاز اپنے سر پر سجا لیا ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق ہیم ٹیکسٹائل، آرکیٹیکٹ اور انٹیریئر ڈیزائننگ کی عالی شان نمائش کی ہر سو چکا چوند پھیل چکی ہے۔ فرینکفرٹ میں سجنے والی عالمی نمائش میں پاکستان کی 222 کمپنیاں شامل ہیں۔ نمائش میں دنیا بھر سے 65 ملکوں کی 2900 سے زائد کمپنیوں نے شرکت کر کے چار چاند... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  7 ماه پہلے

'کیلا کیوں مارا' امریکی نوجوان کو 1ہزار ڈالر جرمانہ، قید کی سزا

واشنگٹن (پبلک نیوز) امریکا میں کیلا مارنے پر نوجوان کو ایک ہزار ڈالر جرمانہ اور قید کی سزا ہوگئی۔ دکان کی انتظامیہ نے مقدمہ درج کراتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اس شخص کی وجہ سے اسے ایک ہزار ڈالر کا نقصان بھی ہوا۔

 

امریکا میں ایک نوجوان کو اس جرم میں جیل کی سزا ہوگئی کہ اس نے دوسرے شخص کو کیلا مارا تھا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق 26 سالہ نوجوان خریداری کے لیے شاپنگ اسٹور گیا جہاں اس کی کسی دوسرے گاہک کے ساتھ کسی بات پر تلخ کلامی ہوگئی۔ اسٹور کے ملازم نے مدا... مزید پڑھیں
حارث افضل  7 ماه پہلے

وزن کم نہ کیا تو گراونڈ ہو سکتے ہیں

پبلک نیوز: پی آئی اے میں رہنا ہے تو اسمارٹ نظر آنا ہوگا۔ وزن کم نہ کیا تو گراونڈ بھی ہوسکتے ہیں۔ پی آئی اے نے وارننگ جاری کر دی۔

 

نہ فربی مائل جسامت، نہ ہی چلے گی غیر ضروری توند۔ پی آئی اے اسٹاف اب ہوجائیں ہوشیار۔ زائد وزن کے حامل اسٹاف کو لال بتی دیکھا دی گئی۔ غیر ضروری وزن نا قابل قبول قرار دیدیا گیا۔

 

یکم فروری سے وزن کی میعاد کو 30 پاونڈ سے گھٹا کر 25 پاونڈ مقرر کردیا گیا۔  وارننگ بھی جاری کردی گئی۔ وزن میں نظر آیا اگر... مزید پڑھیں
حارث افضل  7 ماه پہلے