مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس خود 'سام سنگ' کا اینڈرائیڈ فون استعال کرتے ہیں

ویب ڈیسک: مائیکرو سافٹ نے 2017 میں ونڈوز 8.1 موبائل آپریٹنگ سسٹم کے لیے سپورٹ ختم کی اور گزشتہ ماہ اس کمپنی نے ونڈوز 10 آپریٹنگ سسٹم سے لیس اسمارٹ فونز کے لیے بھی یہی اعلان کرتے ہوئے باضابطہ طور پر صارفین اینڈرائیڈ یا آئی او ایس ڈیوائسز لینے کا مشورہ دیا۔

کمپنی کی جانب سے ڈیوائس آپریٹنگ سسٹم لائف سائیکل کو 14 جنوری کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے اعلان کیا گیا کہ 10 دسمبر 2019 سے ونڈوز 10 موبائل پر چلنے والے فونز کے لیے جاری کی جانے والی سکیورٹی اپ ڈیٹس کا سلسلہ روک دیا جائے گا۔<... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

اڈیالہ جیل میں 1سال سے قید مرغی چور کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ کا 2رکنی بنچ سماعت کریگا

اسلام آباد (امجد بھٹی) مرغی چور قید میں، اربوں کے چوروں کو پروٹوکول، پچھلے ایک برس سے اڈیالہ جیل میں قید مرغی چور زاہد کی ضمانت کے لیے سپریم کورٹ دستک، سپریم کورٹ کا 2رکنی بنچ 12فروری کو کیس کی سماعت کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق مرغی چوری کے الزام میں گزشتہ ایک سال سے اڈیالہ جیل میں قید محمد زاہد کی ضمانت کا کیس سپریم کورٹ نے بارہ فروری کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ ملزم نے ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا تھا۔

محمد زاہد پر اس کے مالک سجاد نے دیگر اشیا سمیت... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

بلی کی موت پر قانون حرکت میں آگیا

کراچی (پبلک نیوز) شہر قائد میں بلی کی موت پر قانون حرکت میں آگیا۔ کار تلے کچلنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرا لیا گیا۔

 

بلی کی موت پرقانون حرکت میں آگیا۔ ڈیفینس میں کار سوار خاتون کی کار تلے آ کر بلی ہلاک ہوئی جس کے بعد موقع پر موجود شہری فائق جاگرانی کو بلی پر رحم آیا اور بلی کی موت کا کیس لڑنے عدالت جاپہنچا۔

 

شہری فائق جاگرانی کی درخواست پر عدالت نے بھی مقدمہ کرنے کا حکم دیا جس کے بعد بلی کو کچلنے والی خاتون تہمینہ نقوی کے خلاف... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

جاپان کا کتا اسکوٹر اور اسکیٹنگ بورڈ چلانے کا ماہر

پبلک نیوز: کینیڈا میں گرینڈ ریور پر جمی برف ٹوٹ کر بہنے لگی۔ جاپان میں کتے کا اسٹائل نرالا مشہور ہو گیا۔ فرنٹ ویل پر بائک سمیت رسی کُودنے کا مظاہرہ، ٹریمپولین پر کُودتے ہوئے پیروں سے بال باسکٹ میں ڈالنے کا مظاہرہ۔

تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے گرینڈ ریور پر جمنے والی برف ٹوٹ کر آگے کو بہنے لگی۔ گماں ہونے لگا جیسے پُل حرکت میں آ گیا ہو۔ دلکش منظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا۔

جاپان کے کتے کا اسٹائل نرالا مشہور ہو گیا۔ اسکوٹر اور اسکیٹنگ بورڈ دونوں چلانے کا ماہر م... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

راہباؤں سے ریپ میں مذہبی پیشوا اور پادری ملوث ہیں، پوپ فرانسس کا انکشاف

پبلک نیوز: کیتھولک چرچ کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ متحدہ عرب امارات کےدورےسےواپسی کےبعد کہاکہ راہباؤں کے ساتھ ریپ میں کئی مذہبی پیشوا اور پادری ملوث ہیں۔ پوپ کےمطابق چرچ نےاس معاملےپرمتعدد پادریوں کومعطل کردیاہے

کیتھولک مسیحیوں کےروحانی پیشواپوپ فرانسس نےراہباؤں کےساتھ ریپ پراعتراف کرکےنیاتنازع جنم دےدیا۔ متحدہ عرب امارات کےدورےسےواپسی پرپوپ فرانسس نےکہا کہ راہباؤں کے ریپ میں کچھ پادری اور مذہبی پیشواملوث ہیں۔

پوپ فرانسس نےیہ بیان ا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے