سپنوں کا وزیراعظم کھبے پر چڑھ بیٹھا

اسلام آباد (پبلک نیوز) پولیس ہمارے عہد کی چالاک ہوگئی۔ فیاض وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ کے کمیونیکیشن ٹاور پر چڑھ بیٹھا۔ ڈی پی او سرگودھا سے بات کرنے کا مطالبہ ماننے سے بھی نہ بن پڑی تو پولیس نے کھیلا داو۔

 

سکندر کے بعد وفاقی دارلحکومت میں ایک اور ڈرامہ۔ بھلوال سے تعلق رکھنے والا فیاض نامی شخص موبائل ٹاور پر چڑھ گیا۔ خودکشی کی دھمکی بھی دی۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ پولیس نے سمجھایا، لیکن فیاض نہ مانا، اسسٹنٹ کمشنر اسلام آ... مزید پڑھیں
حارث افضل  9 ماه پہلے

امریکہ کا زمین کے بعد خلا پر حکمرانی کا خواب، سپیس فورس کی تیاریاں مکمل

پبلک نیوز: امریکی صدر نے خلائی کمان کی تیاری کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے۔ نائب صدر مائیک پنس کا کہنا ہے کہ یہ اقدام خلا میں امریکی فوج کے وسیع آپریشنز کو آگے بڑھانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ امریکی خلائی کمان 80 کروڑ ڈالر کی لاگت سے اگلے 5 سال میں تیار ہوگی۔

زمین کے بعد امریکا خلاء پر بھی قبضہ کرنے کی جانب گامزن ہے۔ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کو جاری میمو میں صدر ٹرمپ نے امریکی قوانین کے تحت اسپیس کمانڈ بنانے کی ہدایات جاری کر دیں، اسپیس کمانڈ کا مقصد خلاء میں فوجی آپریش... مزید پڑھیں
حارث افضل  9 ماه پہلے

کار کی رجسٹریشن بک ختم، پنجاب کے شہریوں کی موجیں

لاہور (پبلک نیوز) کون لیے پھرے دن بھر گاڑی کے کاغذات۔ گاڑیوں کی رجسٹریشن بک کا زمانہ ہوا پرانا اب ہے سمارٹ کارڈ کا زمانہ، اب سے سمارٹ کارڈ ہی چلے گا، اس سمارٹ کارڈ کی خصوصیات ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

تحریک انصاف کی حکومت نے تبدیلی کی جانب سفر شروع کردیا۔ پنجاب کے عوام کے لیے ایک اور اچھی خبر۔ اب سے گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم کر دی گئی۔ اب سے صرف سمارٹ کارڈ چلے گا جس کا اجراء شروع کر دیا گیا۔

اب سے رجسٹریشن بک سنبھالنے کے جھنجھٹ کا خاتم کر دی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل ایکسا... مزید پڑھیں
حارث افضل  9 ماه پہلے

چنیوٹ: نایاب نسل کے بلے کو اغواء کرنے پر بلی کیخلاف پولیس تھانے میں رپورٹ درج

چنیوٹ (پبلک نیوز) مانو بلی نے اپنی اداؤں کے جال میں پھنسا کر نایاب بلے کواغوا کر لیا۔ مالک شکایت لے کر پولیس اسٹیشن پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق آئے روز دلچسپ واقعات دیکھنے اور سننے میں آتے ہی رہتے ہیں۔ لیکن آج تک بین الاقوامی میڈیا میں ایسی خبریں زیادہ تر دیکھنے میں آتی ہیں۔ لیکن چنیوٹ کے ایک محلہ کی مانو بلی نے اپنی اداؤں کا جھانسہ دے کر نایاب بلے کواغوا کر لیا۔

دلچسپ ماجرا کچھ یوں ہے کہ چنیوٹ میں رشین نسل کا بلا گھر سے غائب ہونے پر مالک تھانہ سٹی جا پہنچا۔ شک... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  9 ماه پہلے

برازیل کی جیل میں مقابلہ حسن 'قاتل' حسینہ نے جیت لیا

پبلک نیوز: برازیل کی جیل میں 'قاتل' حسینہ نے سالانہ مقابلہ حسن جیت لیا۔ مس ٹلاویرا بروس نے ایک ہزار ڈالر اور مس جیل کا خطاب بھی حاصل کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق برازیل کے شہر رِیو ڈی جنیرو میں خواتین کی ایک جیل میں 13ویں سالانہ مقابلہ حسن کا انعقاد کیا گیا جسے قتل کے جرم میں جیل کاٹ رہی ایک حسینہ نے جیت لیا۔

مس ٹلاویرا بروس 2018 کے اس مقابلے میں منشیات فروشی، قتل اور چوری کے الزام میں قید تقریباً 100 خواتین نے حصہ لیا اور کیٹ واک کی۔

حتمی مرحلے تک پہنچنے... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  9 ماه پہلے