وزن کم نہ کیا تو گراونڈ ہو سکتے ہیں

پبلک نیوز: پی آئی اے میں رہنا ہے تو اسمارٹ نظر آنا ہوگا۔ وزن کم نہ کیا تو گراونڈ بھی ہوسکتے ہیں۔ پی آئی اے نے وارننگ جاری کر دی۔

 

نہ فربی مائل جسامت، نہ ہی چلے گی غیر ضروری توند۔ پی آئی اے اسٹاف اب ہوجائیں ہوشیار۔ زائد وزن کے حامل اسٹاف کو لال بتی دیکھا دی گئی۔ غیر ضروری وزن نا قابل قبول قرار دیدیا گیا۔

 

یکم فروری سے وزن کی میعاد کو 30 پاونڈ سے گھٹا کر 25 پاونڈ مقرر کردیا گیا۔  وارننگ بھی جاری کردی گئی۔ وزن میں نظر آیا اگر... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

نئے سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے تقریبات کا آغاز

پبلک نیوز: دنیا بھر میں نئے سال کو خوش آمدید کہنے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، 2019 کا سب سے پہلا استقبال نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں کیا گیا۔

 

نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں سال نو کے استقبال کا آغاز ہوگیا ہے، اس موقع پر ہزاروں شہریوں نے 2018 کو الوداع کہا اور سحرانگیز آتش بازی کے ساتھ 2019 کی آمد کا جشن منایا۔

 

نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا میں جشنِ سالِ نو منایا گیا جس کے لیے سڈنی میں 'ہاربر بریج' کو سجایا گیا تھا اور موسیقی کی... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

سی فوڈ ریستوران میں صارف کے کھانے سے اصل موتی نکل آیا

مین ہٹن (پبلک نیوز) امریکی کے ریستوران میں سی فوڈ کھاتے ہوئے ایک شخص کو منہ میں پتھر محسوس ہوا اس نے اگل کر دیکھا تو معلوم ہوا کہ وہ ایک اصل موتی تھا جس کی قیمت ہزاروں ڈالر میں ہے۔

 

رِک اینٹوش نامی شخص سی فوڈ کھانے کے لیے ریستوران میں ظہرانے کے لیے گیا اور کھانے کا آرڈر دیا جسے کھاتے ہوئے اس کے منہ میں اصل موتی آگیا۔

پہلے اس کو لگا کہ یہ ایک پلاسٹک کا ٹکڑا ہے جو اس کے کھانے میں موجود ہے یا پھر یہ اس کے دانتون کی فلنگ ہے لیکن اسے ہاتھ میں رکھ کر... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

امریکا کے پسندیدہ ترین مردوخواتین کی فہرست جاری، ملالہ یوسف زئی ٹاپ 10 میں شامل

پبلک نیوز: امریکا میں سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے مرد اور خواتین کی فہرست جاری کر دی گئی، باراک اور مشعل اوباما بازی لے گئے۔ مشعل اوباما نے ہیلری کلنٹن سے 17 سالہ اعزاز چھین کر اپنے نام کیا۔ پاکستان کی گل مکئی یعنی ملالہ یوسف زئی بھی ٹاپ 10 میں شامل۔

امریکا کی سابق خاتون اوّل مشعل اوباما ہیلری کلنٹن پر بازی لے گئیں۔ گیلپ پول کے مطابق سال 2018ء میں امریکا میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی خواتین میں سابق خاتون اوّل مشعل اوباما سر فہرست ہیں۔

 دوسرے نمبر... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

کراچی چڑیا گھر کے شیروں کے مجسمے 14 برس تک کہاں تھے؟

کراچی (اسامہ عتیق) کراچی چڑیا گھر کی پہچان بحال ہو گئی۔ 14 برس بعد شیروں کے مجسمے دوبارہ اپنی جگہ نصب کر دیئے گئے۔ میئر کراچی وسیم اختر ان کا افتتاح کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی چڑیا گھر کی رونق ایک بار پھر سے لوٹ آئی ہے۔ ملکہ برطانیہ کی جانب سے تحفہ کے طور پر دیئے گئے دو قیمتی شیروں کے مجسمے 14 سال بعد دوبارہ نصب کر دیئے گئے ہیں۔

میٹروپولیٹن کمشنر کا کہنا ہے کہ سو ٹن وزنی مجسموں کو موہتہ پیلس منتقل کیا گیا تھا جن کو 14 برس بعد دوبارہ اپنی جگہ لگا دیا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے