بھارتی تاریخ کی مہنگی ترین شادی

پبلک نیوز: بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کی بیٹی کی شادی میں مہمانوں کے لیے100  چارٹرڈ طیارے اور سیکڑو ں لگژری گاڑیوں کا اہتمام کیا گیا۔ تقرب میں بالی ووڈ کے تینوں خانز، ایشیوریہ رائے اور بیونسے سمیت کئی ستاروں کے رقص نے سماں باندھ دیا۔

 

بھارت میں ارب پتی تاجر مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کی مہنگی ترین شادی میں بالی وڈ ستاروں کی کہکشاں نے سماں باندھ دیا۔ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے بیوی گوری خان کے ساتھ ڈانس کر کے میلہ لوٹ لیا۔

<... مزید پڑھیں
حارث افضل  10 ماه پہلے

پہلی بار مریخ پر چلنے والی ہواؤں کی آڈیو جاری

پبلک نیوز: امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے مریخ پر چلنے والی ہواؤں کی آڈیو جاری کردی۔ یہ آواز یں مریخ پر موجود خلائی جہاز انسائٹ نے ریکارڈ کیں جو پہلی بار سنیں گئیں۔

خلا کے نئے رازوں سے پردہ ہٹنےلگا۔ امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے پہلی بار مریخ پر چلنے والی ہوا کی آڈیو جاری کردی۔ یہ آڈیو انسانی تاریخ میں پہلی بار سنی گئی۔ ناسا کی جانب سے مریخ پر بھیجے جانے والے تحقیقاتی خلائی جہاز انسائٹ نے مریخ پر پہنچتے ساتھ ہی اپنا کام شروع کر دیا۔

 

مزید پڑھیں
حارث افضل  10 ماه پہلے

ریکس ٹلرسن نے ٹرمپ کو 'بے اصول' کہا تو امریکی صدر نے اسے 'احمق' کہہ دیا

ویب ڈیسک: امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا سابق وزیرخارجہ کو کرارا جواب، بےاصول کہے جانے پر ٹرمپ نے ریکس ٹلرسن کو احمق اور کاہل قرار دے دیا۔

یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دلچسپ خبر سامنے آئی ہو۔ سابق وزیرخارجہ کی جانب سے بے اصول کہے جانے پر امریکی صدر  بھی پیچھے نہ اور کرارا جواب  دیا۔ انھوں نے ریکس ٹلرسن کو احمق اور کاہل قرار دے دیا۔

ایک انٹرویو میں سابق وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن نے بتایا کہ اپنی مرضی کے مالک ٹرمپ کے ساتھ کام کرنا انتہائی مشکل تھا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  10 ماه پہلے

1934 سے 1970 تک کی سواریوں کی یادیں تازہ کیجئے!

پبلک نیوز: پرانی گاڑیوں کا زمانہ کبھی ہو گا نہ پرانا۔ آج بھی پرانے ماڈل کی چمچماتی گاڑیاں پوری آب و تاب سے سڑکوں پر رواں دواں ہیں۔ کراچی سے پشاور تک کی لانگ ڈرائیو بھی ان کے لیے بچوں کا کھیل ہے۔

کراچی سے لاہور اور پھر کراچی، اب پہنچیں ہیں یہ پرانی گاڑیاں جلوہ دکھانے اسلام آباد، مختلف ماڈلز کی چمچماتی گاڑیوں کے انجن سٹارٹ ہوئے تو دیکھنے والے ان کی نرالی ڈرائیو سے لطف اندوز ہوئے۔ جو آیا ان گاڑیوں کی ٹھاٹ باٹھ سے متاثر ہوئے بنا نہ رہ سکا۔

ان گاڑیوں نے 1934 سے 1... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  10 ماه پہلے

گورنر پنجاب کی اہلیہ نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ضلعی انتظامیہ کی دوڑیں لگوا دیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ (پبلک نیوز) پنجاب حکومت نے وفاق کی سادگی پالیسی کو چونا لگا دیا۔ مسز گورنر پنجاب کی ٹوبہ ٹیک سنگھ آمد پرضلعی انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔ ایسا وی آئی پی پروٹوکول ملا جسے دیکھنے والے بس دیکھتے ہی رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان کی سادگی پالیسی پنجاب میں کوئی اثر نہ دکھا سکی۔ پنجاب حکومت کے عہدیدار وں کے تو کیا ہی کہنے۔ ان کی فیملی کے ارکان کو بھی بھاری پروٹوکول ملنے لگے۔

گورنر پنجاب چودھری سرور کی اہلیہ کو ٹوبہ ٹیک سنگھ  آمد پر وی آئی... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  10 ماه پہلے