مختلف ممالک کی کرنسی جمع کرنے کا ریکارڈ

پاکپتن (پبلک نیوز) پاکپتن کے شہری نے 38سال کے عرصہ میں گھر کی ساری جمع پونجی لگا کر 320ممالک کے کرنسی نوٹ اور سکے جمع کر لیے۔

پاکپتن کا رہائشی بابا فضل کمبوہ نے 38سال کے عرصہ میں 320ممالک کے کرنسی نوٹ جمع کیے ہیں جن میں سونے کے کرنسی نوٹ، پرنٹنگ پریس کے دور سے پہلے کے ہینڈ میڈ نوٹ، دنیا کا سب سے بڑا 10لاکھ امریکی ڈالر اور عددی لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا زمباوے کا نوٹ 10ٹیلین بھی شامل ہیں۔

ایسی کئی ریاستیں جواب مختلف ممالک کی شکل اختیار کرچکی ہیں اور کئی کا نام... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

خواجہ سرا سہیل نے ناچ گانا چھوڑ کر باعزت روٹی روزی کمانے کی ٹھان لی

پشاور(پبلک نیوز) پشاور کے باہمت خواجہ سرا سہیل نے ناچ گانا چھوڑ کر باعزت روٹی روزی کمانے کی ٹھان لی، خواجہ سراوں اور خاص طور پر سہیل کو نامناسب معاشرتی رویوں کا سامنا رہتا ہے۔


سہیل عرف کاجل نے رقص و سرور کی محفلوں میں ادائیں دکھا کر داد اور پیسے بٹورنے کو خیر آباد کہتے ہوئے حلال کی محنت سے روزی کمانے کی ٹھان لی ہے۔ سہیل کو لوگوں کی جانب سے نامناسب رویہ کا توسامنا رہتا ہے لیکن سہیل ان آوازوں کی پرواہ کئے بغیر اپنی ماں کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے اپنی محنت جاری ر... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے

چمچماتے ہوئے ٹائر سے دھوکہ نہ کھائیں

(پبلک نیوز) موٹر بائیکس اور گاڑی رکھنے والے افراد ٹائرز کے لیے فکر مند رہتے ہیں کہ وہ ٹھیک ٹھاک رہیں اور ان کی سواری کو رواں دواں رکھیں۔

لیکن اگر نئے ٹائروں کی ضرورت پڑ جائے تو ہوسکتا ہے 'نئے' ٹائروں کے نام پر آپ سے دھوکہ کیا جائے اور آپ کو استعمال شدہ اور گھسا ہوا ٹائر دے دیا جائے۔

ویڈیو میں ایک پرانے اور گھسے ہوئے ٹائر کی مرمت کی جارہی ہے جس کے بعد یہ دیکھنے نیا لگ رہا ہے۔ لیکن خیال رہے کہ یہ ٹائرز بالکل بیکار ہوتے ہیں اور بہت مختصر عرصہ کے لیے کام آتے ہی... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

بونیر کا محمدعاقل محنت مزدوری کے ساتھ تعلیمی میدان میں بھی سرگرم

بونیر (پبلک نیوز) خیبر پختونخوا کے علاقہ بونیر سے تعلق رکھنے والے محمد عاقل نے غربت کو اپنا نصیب نہیں سمجھا۔ دن بھر بازاروں میں محنت مزدوری کر کے اپنا پیٹ پال رہا ہے۔ تو ایسے میں محمدعاقل تعلیم کے میدان میں بھی پیچھے نہیں رہنا چاہتا۔

محمد عاقل جس نےغربت کے آگے ہتھیار پھینکنے کی بجائے، تعلیمی ہتھیار کے زریعہ غربت کوشکست دینے کی ٹھان لی ہے۔ خیبر پختونخواہ کے علاقہ بونیر سے تعلق رکھنے والا محمد عاقل جہاں پسماندہ حالات کی بنا پر بنیادی تعلیم سے محروم رہا۔ محمد عاقل اپنے گ... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

3افراد 16کلو کھانا چٹ کر گئے

سڈنی (پبلک نیوز) آسٹریلیا میں منعقدہ منفرد مقابلے میں تین پروفیشنل کھلاڑیوں نے صرف 40منٹ میں 16کلو کھانا ختم کر کے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔

بسیار خوری کا یہ دوستانہ مقابلہ سڈنی میں منعقد کیا گیا تھا جس میں ڈیڑھ کلوگرام گوشت پیٹیز اور 6لٹر ملک شیک بھی شامل تھا۔ مقابلے کا عنوان ’مرد بمقابلہ 16کلو گرام‘ تھا جو فاسٹ فوڈ ریسٹورینٹ ملکی لین نے منعقد کیا تھا۔ کھانے میں ڈیڑھ کلو گرام فرائز، ڈیڑھ کلو گرام وزنی مٹن پیٹیز، 1کلو پنیر، 1کلوگرام پورک، ڈیڑھ کلوگرام... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے