مصر میں 2 ہزار سال قدیم تابوت دریافت

قاہرہ (پبلک نیوز) ماہرین آثار قدیمہ نے مصر میں چند فٹ کی کھدائی کے بعد تقریبا 2ہزار سال قدیم کالے رنگ کا تابوت ملا ہے جس کہ لمبائی 8.6فٹ ہے۔

تفصیلات کے مطابق ماہرین کو ایک جگہ پر زمین سے 16فٹ نیچے ایک مقبرہ ملا۔ جس میں 8.6 فٹ لمبا اور 5 فٹ چوڑا تابوت رکھا ہوا تھا ۔ یہ تابوت کالے رنگ کے پتھر کا بنا ہوا ہے جس پر قدیم اور منفرد نقش و نگار بنے ہوئے ہیں۔ اس تابوت کے قریب سے ہی ایک سفید رنگ کے پتھر کا بنا ہوا انسانی سر بھی ملا ہے جس کے متعلق کہا جا رہا ہے کہ یہ اس ہی شخص ک... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

الیکشن مہم جاری، شیخ رشید کا عوام کو خوش کرنے کا نیا انداز

راولپنڈی (پبلک نیوز) امیدوار ووٹرز کو خوش کرنے کے لیے لاکھ جتن کرنے لگے۔ لیکن ان سب میں شیخ رشید سر فہرست ہیں۔ وہ کبھی سگار لے کر بھاگتے ہوئے نظر آتے ہیں تو کبھی موٹر سائیکل پر ووٹ مانگنے جاتے ہیں لیکن اب کی بار انھوں نے ایک ایسا کارنامہ انجام دے دیا ہے جس نے ان کو میڈیا کی خبروں کا موضوع بنا دیا ہے۔

پبلک نیوز کے مطابق شیخ رشید نے ووٹ کے حصول کے لیے ہر وہ کام کرنے کی ٹھان رکھی ہے جو ووٹ دلوا سکے۔ انھوں نے کبھی ایئر ہوسٹس کے سیلفیاں بنوائی تھیں تو کبھی وہ بھاگ کر اپنے... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

دبئی میونسپلٹی نے سڑک پر تھوکنے، چیونگم پھینکنے پر جرمانہ عائد کر دیا

دبئی (پبلک نیوز) قانون کسی بھی ریاست کی بہتری کے لیے بنائے جاتے ہیں۔ دبئی کی حکومت نے بھی ایسا ہی قانون بنایا ہے۔

بپلک نیوز کے مطابق دبئی میں رہنے والے افراد ہوشیار ہو جائیں۔ کیونکہ اگر آپ دبئی میں رہتے ہیں اور سڑک پر تھوکنے یا چیونگم پھینکنے جیسی بری عادت میں مبتلا ہیں تو اپنی عادت چھوڑ دیں۔ نہیں تو 500 درہم کا جرمانہ پڑے گا۔ اس جرمانے کے علاوہ کوئی سخت ہو گی یا نہیں اس حوالے سے وضاحت نہیں دی گئی ہے۔ تاہم یہ ضرور ہے کہ میونسپلٹی نے یہ اقدام شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

نوجوان کا ملازمت حاصل کرنے کیلئے انوکھا انداز

ویلدمسٹو (پبلک نیوز) لندن میں ایک نوجوان نے ملازمت حاصل کرنے کے لیے کئی اداروں کو اپنی سی وی ای میل کی مگر کسی ادارے سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا جس کے بعد اس نوجوان نے ریلوے اسٹیشن جا کر لوگوں کو اپنی سی وی تقسیم کرنا شروع کر دی۔ جس کے دو دن بعد اس شخص کو کئی اداروں سے ملازمت کی پیشکش ہوئی۔

شمال مشرقی لندن کے علاقے ویلدمسٹو میں رہائش پذیر کامران حسین نے کئی کمپنیوں کو اپنا سی وی ای میل کیا۔ لیکن انہیں کسی ایک ادارے نے بھی جواب موصول نہیں دیا۔ اس کے بعد کامران نے ایک ا... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

باراتی کی نازیبا حرکت، دلہن نے تھپڑ رسید کر دیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شادی کی تقریب کے دوران ہار پہنانے کی دسم کے دوران دلہن نے غصہ میں آ کر اپنے شوہر اور باراتیوں کے سامنے ایک شخص کو زور دار تھپڑ رسید کر دیا۔

چھوٹی سی اس ویڈیو نے اس تمام منظر کو محفوظ کر لیا کہ جب دلہا اور دلہن ہار پہنانے کی روائتی رسم کو پورا کرنے کے لیے ایک دوسرے کو ہار پہنانے کے لیے ایک دوسرے کے قریب ہوئے تو دولہے کے قریب کھڑے ایک شخص نے دولہے کو اٹھا لیا اسی اثنا میں دلہن کے ق... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے