بسکٹ میں سوراخ کیوں ہوتے ہیں؟

(پبلک نیوز) بسکٹ کا شمار ہلکی پھلکی غذاؤں میں ہوتا ہے۔ بسکٹ کو بچوں کے ساتھ بڑے بھی بہت شوق سے کھاتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کا استعمال مہمانوں کی تواضع کے لیے بھی کیا جاتا ہیں۔ لیکن کیا آپ نے بسکٹ کھاتے وقت غور کیا ہے کہ بسکٹ پر ننھے ننھے سوراخ کیوں ہوتے ہیں؟

 

بسکٹوں کی تیاری کے وقت تندور میں ڈالنے سے قبل اس کے آٹے میں اوپری سطح پر ننھے ننھے سوراخ کیے جاتے ہیں۔ یہ سوراخ اس لیے کیے جاتے ہیں تاکہ اوون میں  جب بسکٹوں کے پکنے کا مرحلہ شروع ہو تو اندر بننے... مزید پڑھیں
حارث افضل  2 ماه پہلے

انسانی پیر جیسے آلو کا وزن 7کلو سے زیادہ!

سانتا سینترینا (پبلک نیوز) سبزیاں اور پھل اکثر غیرمعمولی شکل اختیار کرلیتی ہیں لیکن برازیل کے نوحی علاقہ سانتا سینترینا میں ایک عجیب و غریب آلو کاشت ہوا ہے جو انسانی پیر سے بہت زیادی مشابہت رکھتا ہے لیکن فرق صرف اتنا سا ہے کہ اس میں پانچ کے بجائے چھ انگلیاں بنی ہوئی ہیں۔

جنوبی برازیل کے صوبے سانتا سینترینا میں میاں بیوی مارلی اور پاؤلو ہیں۔ جنہوں نے اپنے گھر سے ملحق اراضی  سے ایک بہت وزنی آلو برآمد کیا ہے۔ انسانی پیر  جیسے مشابہ رکھنے والے اس آلو کا وزن... مزید پڑھیں
حارث افضل  3 ماه پہلے

زندگی گزارنے کیلئے خاتون کا انوکھا انداز

ٹوکیو (پبلک نیوز) ٹوکیو کی 31 سالہ رہائشی آیا شنزو کا گزشتہ 9 سال سے بکرے کیساتھ زندگی گزار رہی ہیں۔ جاپانی خاتون 9سال سے بکرے کیساتھ نہ صرف رہ رہی ہے بلکہ سیر و تفریح کے وقت بھی اس کو ساتھ لیکر جاتی ہے۔

آیا شنزوکا بکرے کو اپنے ساتھ ریسٹورنٹ میں لے جاتی ہیں۔ اس کے ساتھ کھانا کھاتی ہیں اور وہ بکرے کے ساتھ چہل قدمی کے لیے بھی جاتی ہیں۔ وہ خاص دعوتوں میں بکرے کا خصوصی لباس تیار کرواتی ہیں۔ جبکہ آیا شنزوکا نے بکرے کے جذبات کو سمجھنے کے لیے بکرے کی ہی شکل کا ماسک بھی بن... مزید پڑھیں
حارث افضل  3 ماه پہلے

گوگل بھی پاکستانیوں کے جشن آزادی میں شریک

لاہور( پبلک نیوز) آج دنیا بھر میں موجود پاکستانی ملک کا 72واں یومِ آزادی منا رہے ہیں۔ اس موقع پر جہاں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا، وہیں معروف سرچ انجن گوگل بھی اس جشن میں شریکت کی اور اپنا ڈوڈل پاکستان کے نام کر دیا۔

گوگل کے مرکزی صفحے پر موجود ڈوڈل پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہراتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ اس ڈوڈل پر کلک کرتے ہی پاکستان کے حوالے سے مختلف مضامین، تصاویر اور ویڈیوز سامنے آجاتی ہیں۔

یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے کہ گوگل نے پاکستان کے کسی تہوار کے موق... مزید پڑھیں
حارث افضل  3 ماه پہلے

لیپ ٹاپ کے پاور کیبل پر موجود سلینڈر کی اہمیت

پبلک نیوز: ہمیں اپنے اردگرد بہت مختلف چیزیں نظر آتی ہیں جنھیں ہم کئی بار نظر انداز کر دیتے ہیں یہ نہیں بھی نہیں جان پاتے کہ دراصل ان کی اہمیت کیا ہے، اور نہ ہی ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ آخر وہ کس لیے ہیں۔

ان ہی اشیاء میں ہماری روز مرہ کی زندگی میں استعمال ہونے والی لیپ ٹاپ کے پاور کیبل پر موجود سلینڈر ہے جسے ہم عام طور پر نظر انداز کر دیتے ہیں۔ آپ اگر لیپ ٹاپ استعمال کرتے ہیں تو آپ نے اس کی تار میں لگے سلینڈر نما آلے کو ضرور دیکھا ہوگا۔ مگر کبھی غور نہیں کیا ہوگا۔مزید پڑھیں
حارث افضل  3 ماه پہلے