چنیوٹ کے روایتی کھسے ملک بھر میں مقبول

 

پبلک نیوز: ملک بھر میں چنیوٹ کے کھسے مقبول ہیں۔ یہ کھسے جوانوں اوربزرگوں کی یکساں پسند ہیں۔ تہواروں، شادی بیاہ اوردیگر تقریبات کے لیے کھسوں کی آرڈر پر تیاری کی جاتی ہے۔

 

 

کھسوں پر دلکش رنگوں سے کشیدہ کاری سبھی کے دل کو بھاتی ہے۔ کھسے پنجاب کی ثقافت کی علامت ہے اور جوانوں، بزرگوں کی یکساں پسند بھی ہے۔ تہواروں، شادی بیاہ اوردیگر تقریبات کے لیے کھسوں کی آرڈر پر تیاری عام ہے۔

 

دلکش کشیدہ کاری، چمڑے اور رنگوں... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے

کبوتروں کےذریعے پیغام رسانی کی انوکھی عمارت

 

پبلک نیوز: سندھ کے ضلع جیکب آباد میں ایسی بھی عمارت موجود ہے جو ڈیڑھ سو سال قبل کبوتروں کی پیغام رسانی کے طور پر تعمیر کرائی گئی تھی۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ زبون حالی کاشکار ہے۔

 

یہ وہ عمارت ہے جسے جیکب آباد کے بانی جرنل جان جیکب نے ڈیڑہ سو سال قبل اس وقت کے جیکب ہاوس اور موجودہ ڈپٹی کمشنر ہاوس کے قریب تعمیرکرایا۔ اس عمارت میں پیغام رسانی کی لئےکبوترخانہ بھی تعمیر کرایا گیا۔ جسے ڈو کوٹ کا نام دیا گیا۔ یہ آج بھی توجہ کا مرکز ہے۔

<... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے

بیلجیم کے سیاحوں پر پاکستانی ٹرک آرٹ کا رنگ چڑھ گیا

 

 

پبلک نیوز: موٹرسائیکل پر دنیا کی سیر پر نکلے بیلجیم کے مائیکل اور سیموئیل پاکستان کی ثقافت کے رنگوں میں رنگ گئے۔ بلوچستان کی سیاحت کے دوران ٹرک آرٹ انہیں ایسا بھایا کہ انہوں نے اپنی موٹرسائیکل کو ٹرک آرٹ سے سجا سنوار دیا۔ بیلجیئم کے یہ سیاح شیخوپورہ پہنچے تو توجہ کا مرکز بن گئے۔

 

موٹرسائیکل پر دنیا کی سیر پر نکلے بیلجیم کے مائیکل اور سیموئیل پر پاکستان کی ثقافت اور ٹرک آرٹ کا رنگ چڑھ گیا۔ مائیکل اور سیموئیل نے ایک ماہ قبل سف... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے

جامن کے ایسے فوائد جن سے آپ واقف نہیں

 

پبلک نیوز: جامن جتنا دیکھنے میں خوبصورت ہے کھانے میں اتنا ہی لذیز اور مفید ہے۔ جس کے کئی طبی فوائد ہیں۔ عام طور پر جامن کو ساونی پھل کہا جاتا ہے۔ ظاہر پیر کا علاقہ جامن کے باغات کے حوالے سے کافی مشہور ہے۔

 

جامن کے کھٹے میٹھے ذائقے سے تو ہر کوئی واقف ہے۔ جامن دیکھتے منہ میں پانی بھر جاتا ہے۔ جامن لذت اور غذائیت سے اپنی الگ پہنچ تو رکھتا ہی ہے لیکن اس کو کھانے کے اپنے ہی فوائد ہیں۔ کیونکہ گرمیوں میں یہ پھل اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ کسی نعمت سے... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے

سرجڑی دو بہنیں 50 گھنٹوں کے طویل آپریشن کے بعد علیحدہ

 

لندن (پبلک نیوز) لندن کے اسپتال میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی سرجڑی دو بہنوں کو 50 گھنٹو ں کے طویل کامیاب آپریشن کے بعد علیحدہ کردیا گیا۔ آپریشن کے لیے  تھری ڈی ٹیکنالوجی کا سہارا لیا گیا۔

 

 

پاکستان کے شمالی علاقے سے تعلق رکھنے والی دو بہنیں صفا اور مروہ جو نہ صرف جڑواں ہیں بلکہ دونوں کے سر بھی آپس میں جُڑے ہوئے تھے۔ دو سالہ صفا اور مروہ کے جڑے ہوئے سروں کو علیحدہ کرنے کے لیے پانچ ماہ کے عرصے میں تین بڑے آپریشنز کیے... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے