بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی جگہ پر مندر تعمیر کرنے کا حکم دے دیا

لاہور(ادریس شیخ) بابری مسجد سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے نے ثابت کر دیا کہ بھارتی سرکار اور بھارتی عدالتیں متعصب ہندوؤں کے ہاتھوں یرغمال بنی ہوئی ہیں۔ آج کے فیصلے سے نہ صرف بھارت میں بسنے والے 25 کروڑ مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی بلکہ یہ اقدام نام نہاد بھارتی سیکولرازم کے منہ پر طمانچہ ہے۔

 

بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد سے متعلق فیصلہ، ممبئی کیس ہو، گودھرا کیس ہو یا کوئی اور مقدمہ، ہر کیس کا فیصلہ صرف مسلمانوں کے خلاف ہی آتا ہے، ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  4 ہفتے پہلے

شمالی کوریا کا ایک بار پھر میزائل تجربہ

پبلک نیوز: شمالی کوریا کا ایک بار پھر میزائل تجربہ، شمالی کوریا نے جاپان کے سمندر میں دو میزائل فائر کر دیے۔

 

شمالی کوریا نے جاپان کے سمندر میں مزید دو میزائل فائر کر دیئے۔ جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے دو نامعلوم میزائل جاپان کے سمندر میں داغے گئے۔ شمالی کوریا کی جانب سے رواں سال میزائل فائر کرنے کا یہ 12واں ٹیسٹ ہے۔

 

جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کے مطابق میزائل جنوبی پایونگُن صوبے سے لانچ کیے گئے۔ یہ ٹیس... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ماه پہلے

یورپ اور مشرقِ وسطیٰ کے ممالک میں احتجاج کی لہر

پبلک نیوز: یورپ اور مشرقِ وسطیٰ کے ممالک میں احتجاج کی لہر جاری ہے۔ کہیں اتحاد کے حق میں ریلی نکالی گئی تو کہیں حکومت مخالف احتجاج کیا گیا۔

 

کاتالونیا میں علیحدگی پسند رہنماؤں کو سزا سنائے جانے کے خلاف اسپین کے شہر بارسلونا میں ساڑھے تین لاکھ افراد کی جانب سے احتجاج کی مخالفت میں شہر میں یونیٹی ریلی نکالی گئی، شرکاء نے اتحاد کے حق میں نعرے لگائے۔

 

عراق کے دارالحکومت بغداد کے تحریر سکوائر پر اسکول، کالج اور یونیوسٹیوں کے طلبا سمیت ہ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ماه پہلے

ملائیشین وزیراعظم کا کشمیرکے معاملے پر بھارت کو منہ توڑ جواب

کولمپور(پبلک نیوز) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے بھارت کو ایک بار پھرمنہ توڑ جواب دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ کشمیر پر اپنے بیان سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قرارداد کےمطابق ان کاحق دیا جانا چاہیئے۔

 

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کا بھارت کوکھری کھری سنا دی۔ پارلیمنٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے مہاتیر محمد نے کہا کہ اقوام متحدہ سے کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرنے کا مطالبہ بہت سوچ سمجھ کر کیا تھا، جس پر اب بھی قائم ہوں۔... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 ماه پہلے

کینیڈا ميں عام انتخابات کےليے ووٹنگ آج ہو گی

پبلک نیوز: کینیڈا ميں عام انتخابات کے ليے ووٹنگ آج ہو گی، لبرلز اور کنزرویٹو میں سخت مقابلہ متوقع ہے،  تین پاکستانی نژاد خواتین بھی انتخاب لڑ رہی ہیں۔

 

کینیڈا میں43 ویں عام انتخابات کے لیے پولنگ، جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی اور کنزرویٹو پارٹی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے، جبکہ انتخابی مہم کے دوران نیو ڈیموکریٹک پارٹی کے سکھ لیڈر جگمیت سنگھ بھی متحرک نظر آئے۔

 

ٹورنٹو کی تین نشستوں پر پاکستانی خواتین صائمہ مسرت، سلمیٰ زاہد اور ا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ماه پہلے