نوجوت سنگھ سدھو کے خلاف 20 سال پرانا کیس پھر کھل گیا

(پبلک نیوز) پاک بھارت تعلقات کی بہتری کے لیے بھارت سے اپیل کرنے والے سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو مشکل میں پڑ گئے۔ 20سال پرانا کیس ایک بار پھر کھل گیا۔

پاک بھارت تعلقات کی بہتری کے لیے بھارت سے اپیل کرنے والے سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو مشکل میں پڑ گئے۔ 20سال پرانا کیس ایک بار پھر کھل گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس رہنما کو کیس میں قید کی سزا ہو سکتی ہے۔

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کے خلاف پرانا کیس ایک بار پھر کھل گیا۔ 1998میں سدھو اور ان... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

امریکا کی مشرقی ریاستوں میں سمندری طوفان کا خطرہ

(پبلک نیوز) امریکی جنوب مشرقی ریاستوں کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان فلورینس کا خطرہ۔ طوفان کل شمالی و جنوبی کیرولائنا کی ساحلی پٹی سے ٹکرائے گا۔ فلپائن اور جنوبی چین میں بھی  سمندری طوفان مانگُٹ زور پکڑنے لگا۔

امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں اور جنوب مشرقی ایشیا میں سمندری طوفان کا خطرہ منڈ لانے لگا۔ شمالی و جنوبی  کیرولائنا، ورجینیا، میری لینڈ اور واشنگٹن میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ شمالی کیرولائنا میں 10لاکھ افراد کو نقل مکانی کے احکامات جاری کیے گئے۔

... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

سربراہ شمالی کوریہ کا ڈونلڈ ٹرمپ کے نام خط، دوبارہ ملاقات کی دعوت

واشنگٹن (پبلک نیوز) ٹرمپ کے نام شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ ان کا خط کِم نے دوسری بار ٹرمپ کو ملاقا ت کی دعوت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شمالی کوریا کے صدر کم جانگ اُن کی جانب سے خط موصول ہوا ہے جس میں سربراہ کِم جونگ ان نے دوسری بار ٹرمپ کو ملاقا ت کی دعوت دے دی۔

ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق خط میں کم جانگ اُن نے امریکی صدر سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا۔ خط کا مقصد ٹرمپ اور کم جانگ اُن کی ملاقات کا وقت طے کرنا تھا۔ خط میں لکھا گیا تھا... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

بھارتی حکومت کا لاکھوں فوجیوں کو فارغ کرنے کا فیصلہ

(پبلک نیوز) بھارت میں فوج کی ناقص کارکردگی، حکومت نے ڈیڑھ لاکھ فوجیوں کو آئندہ 5سالوں میں  فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت اپنی فوج کی کارکردگی سے پریشان، بھارتی حکومت نے لاکھوں فوجیوں کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی فوج سے آئندہ 5سالوں میں ڈیڑھ لاکھ فوجی فارغ کیے جائیں گے۔ فوجیوں کی چھانٹی کے لیے 11رکنی جائزہ کمیٹی  تشکیل دی گئی ہے۔ کمیٹی کی سربراہی جنرل سیکریٹری لیفٹینٹ جنرل جے ایس سندھو کر رہے ہیں۔

50ہزار بھارتی فوجی ا... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

عراق کے مختلف شہروں میں جلاؤ گھیراؤ، درجن سے زائد افراد جاں بحق

بصرہ (پبلک نیوز) امریکی کٹھ پتلی حکومت کے باوجود عراق میں امن تہہ و بالا۔ خانہ جنگی کی صورت حال مزید سنگین ہو گئی۔ حالیہ مظاہروں میں جلاؤ گھیراؤ کے بعد ایک درجن سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔

 

عراقی شہر بصرہ میں شہری سہولتوں، بے روزگاری اور بدعنوانی کے خلاف جاری مظاہرے پرتشد شکل اختیار کر گئے ۔ کئی دنوں سے جاری مظاہروں میں ایک درجن سے زیادہ افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔

 

مظاہرین نے کئی سرکاری عمارتیں جلا دیں۔ ایرانی قونصل خانے... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے