سمندری طوفان 'فلورنس'، 1300پروازیں منسوخ، 10لاکھ افراد کی نقل مکانی

(پبلک نیوز) سمندری طوفان 'فلورینس' کیرولائنا کی ساحلی پٹی سے ٹکرا گیا۔ طوفانی ہواؤں، موسلا دھار بارشوں سےعلاقے میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق امریکا میں 'فلورنس' نامی سمندری طوفان نے تباہی مچا دی ہے۔ مسلسل بارش اور تیز ہوائیں امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔ امریکی حکام نے ورجینیا، میری لینڈ، شمالی و جنوبی کیرولائنا اور جارجیا میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ طوفان کے پیشِ نظر تیرہ سو پروازیں منسوخ کر دی گئی

144کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار س... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

امریکی شہر بوسٹن کے رہائشی علاقےمتعدد دھماکوں کی زد میں آگئے

واشنگٹن(پبلک نیوز) امریکی شہر بوسٹن کے رہائشی علاقے میں متعدد دھماکے ہوئے، دھماکوں کے نتیجے میں تین کمیونٹیز میں قریب 70  گھر نذرِ آتش ہو گئے، ایک شخص ہلاک اور درجنوں زخمی بھی ہوئے۔

بوسٹن میں رہائشی علاقے دھماکوں کی زد میں آگئے، جس کے نتیجے میں لارنس، انڈوور اور نارتھ انڈوور کی کمیونٹیز میں درجنوں مکانات اور عمارتوں میں آگ لگ گئی۔ حکام کے مطابق 40 سے زائد دھماکوں میں قریب 70 گھر نذرِ آتش ہوئے، دھماکے ممکنہ طور پر گیس لائنوں میں خرابی کے باعث ہوئے۔

 ... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے

آنگ سان سوچی نے صحافیوں کی گرفتاری پر تنقید کو مسترد کردیا

 

ویتنام (پبلک نیوز) ویتنام میں ورلڈ اکنامک فارم سے گفتگو میں میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی نے صحافیوں کی گرفتاری اور سزا پر تنقید کو مسترد کر دیا، لیکن اعتراف کیا کہ روہنگیا مسلمانوں کے معاملے کو بہتر طریقے سے حل کیا جا سکتا تھا۔

میانمارکی رہنما آنگ سان سوچی نے خبررساں ادارے کے 2صحافیوں کو سزا پر تنقید کو مسترد کر دیا۔ سوچی نے کہا سزا صحافی ہونے پر نہیں ملکی راز افشا کرنے پر قانون کے تحت دی گئی۔

چند روز قبل  ریاست رخائن میں روہنگیا مسلمانوں... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

نوجوت سنگھ سدھو کے خلاف 20 سال پرانا کیس پھر کھل گیا

(پبلک نیوز) پاک بھارت تعلقات کی بہتری کے لیے بھارت سے اپیل کرنے والے سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو مشکل میں پڑ گئے۔ 20سال پرانا کیس ایک بار پھر کھل گیا۔

پاک بھارت تعلقات کی بہتری کے لیے بھارت سے اپیل کرنے والے سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو مشکل میں پڑ گئے۔ 20سال پرانا کیس ایک بار پھر کھل گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس رہنما کو کیس میں قید کی سزا ہو سکتی ہے۔

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کے خلاف پرانا کیس ایک بار پھر کھل گیا۔ 1998میں سدھو اور ان... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

امریکا کی مشرقی ریاستوں میں سمندری طوفان کا خطرہ

(پبلک نیوز) امریکی جنوب مشرقی ریاستوں کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان فلورینس کا خطرہ۔ طوفان کل شمالی و جنوبی کیرولائنا کی ساحلی پٹی سے ٹکرائے گا۔ فلپائن اور جنوبی چین میں بھی  سمندری طوفان مانگُٹ زور پکڑنے لگا۔

امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں اور جنوب مشرقی ایشیا میں سمندری طوفان کا خطرہ منڈ لانے لگا۔ شمالی و جنوبی  کیرولائنا، ورجینیا، میری لینڈ اور واشنگٹن میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ شمالی کیرولائنا میں 10لاکھ افراد کو نقل مکانی کے احکامات جاری کیے گئے۔

... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے