جنگی جنون میں مبتلا بھارت 50کروڑ ڈالر کے اسرائیل سے اسپائیک مزائل خریدے گا

نئی دہلی (پبلک نیوز) جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے بڑا فیصلہ کر لیا۔ اسرائیل سے 50 کروڑ ڈالر میں 4500 ٹینک شکن اسپائیک میزائل خریدے گا۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کا جنگی جنون سر چڑھ کر بولنے لگا۔ اسرائیل سے میزائل خریدنے کی تیاری کر لی گئی۔ دونوں فریقین کو مودی حکومت سے معاہدہ کی منظوری ملنے کا انتظار ہے۔ معاہدہ پر دستخط سے قبل بات چیت کے لیے اسرائیل کے دفاعی سیکرٹری دو جولائی کو بھارت کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق بھارت یہ میزائل رافیل ایڈوانسڈ ڈیفنس سسٹم سے خر... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

طیب اردوان ترکی کے صدر منتخب

انقرہ (پبلک نیوز) ترک انتخابات میں سپریم الیکشن کونسل کی جانب سے بطور صدر طیب اردوان کی کامیابی کا اعلان کر دیا۔
ذرائع کے مطابق طیب اردوان کا کہنا تھا کہ حق و آزادی کیلئے نئے اقدامات اٹھانے کو پرعزم ہیں، کوئی بھی شخص انتخابی نتائج پر منفی پروپیگنڈا نہ کرے، ہم ترقی کے لیے دن رات جدوجہد جاری رکھیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ 90 فیصد شرح سے پولنگ دنیا کے لیے ایک مثال ہے۔ قوم نے انتخابات کے ذریعے ملک کے مستقبل کا فیصلہ کیا، اتحاد جمہور کو ووٹ دینے وال... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

غزہ میں فلسیطینیوں کے قتل عام کی تحقیقات میں امریکہ رکاوٹ

پبلک نیوز: غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام کی سلامتی کونسل کی تحقیقات امریکہ نے روک دیں۔

تفصیلات کے مطابق کویت کی جانب سے  قومی سلامتی کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کو منظوری نا مل سکی جس کے بعد سلامتی کونسل کا اجلاس ملتوی ہو گیا۔ جنوبی افریقہ نے تل ابیب اور ترقی نے اسرائیل اور امریکہ سے اپنے سفیر واپس بلا لیے ہیں۔ ترقی کے صدر نے امریکی سفارتخانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کی سخت مذمت کی اور کہا کہ امریکہ اور اسرائیل انسانیت کے خلاف جرائم... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

افغانستان میں طالبان کا زور ختم ہونے کے باوجود لڑکیاں سکول نہیں جاتیں، رپورٹ

ویب ڈیسک: افغانستان میں طالبان کا زور ختم ہونے کے باوجود بھی لڑکیاں سکول نہیں جاتیں، الجزیرہ کی رپورٹ سامنے آتے ہی سب واضح ہو گیا۔

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) کے مطابق طالبان کا زور ختم ہونے کے 16 برس بعد بھی افغانستان میں 3 میں سے 1 لڑکی سکول جاتی ہے۔ رپورٹ میں یہ بات بھی واضح کی گئی ہے کہ افغانستان کی 60 فیصد لڑکیاں سکول جانے سے قاصر ہیں اور اس کی سب سے بڑی وجہ افغانستان میں ہونے والے پر تشدد واقعات ہیں جن کے ڈر سے والدین اپنی بچیوں کو سکول نہیں... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے