مساجد پر حملہ: شہید ہونے والے پاکستانی شہری نعیم راشد عالمی میڈیا پر ہیرو قرار

کرائسٹ چرچ(پبلک نیوز) نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ آور کو روکنے کی کوشش کرنے والے پاکستانی شہری نعیم راشد اور ان کا بیٹا طلحہٰ نعیم مزاحمت کے دوران شہید ہو گئے۔ پاکستانی نعیم راشد کو ہیرو قرار دے دیا گیا۔


عالمی میڈیا نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر دہشت گرد حملے میں دوسروں کی جان بچانے کی کوشش میں شہید ہونے والے پاکستانی نعیم راشد کو ہیرو قرار دے دیا۔ نعیم راشد نے دوسروں کی جان بچانے کی کوشش میں اپنی جان قربان کر دی۔ عینی شاہد نے بتایا کہ نعیم راشد نے اپنی جان کی پرو... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  2 ماه پہلے

نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ، آسٹریلوی دہشتگرد کو عدالت میں پیش کردیا گیا

کرائسٹ چرچ(پبلک نیوز) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جمعے کے روز مساجد پر دہشت گرد حملہ، مرکزی ملزم برینٹن کو عدالت پیش کر دیا گیا، قتل کی فرد جرم عائد، ملزم کو 5اپریل تک ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

 

تفصیلات کے مطابق سماعت کے دوران ملزم برینٹن ٹیرینٹ بے حسی سے بیٹھا رہا، ندامت کے بجائے احمقانہ انداز میں مسکراتا رہا۔ اس نے ضمانت لئے بھی کوئی درخواست نہیں کی۔ دائیں بازو کا سفید فام نسل پرست 28 سالہ برینٹن ٹیرینٹ آسٹریلوی شہری ہے جس کو ہتھکڑی لگا... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  2 ماه پہلے

لندن: برطانیہ یورپ سے 29 مارچ کو الگ نہیں ہوگا

پبلک نیوز: برطانیہ یورپ سے 29مارچ کو الگ نہیں ہوگا۔ برطانوی دارالعوام نے بریگزٹ تاریخ میں توسیع کے حق میں ووٹ دے دیا۔ توسیع کے حق میں چار سو بارہ اور خلاف دو سو دو ووٹ ڈالے گئے۔

 

برطانوی وزیراعظم ٹریزامے کو ایک کے بعد ایک مشکل کا سامنا ہے۔ برطانیہ کے یورپ سے انخلا کی تاریخ میں توسیع کے حق میں دارالعوام کی اکثریت نے ووٹ دے دیا۔

 

ٹریزامے بدھ کو ایک بار پھر دارالعوام کے سامنے نئی قرارداد رکھیں گی۔ یاد رہے اس سے پہلے دارالعوام نو ڈیل بر... مزید پڑھیں
حارث افضل  2 ماه پہلے

نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کا بدترین واقعہ، 2 مساجد میں فائرنگ سے 40 نمازی شہید

کرائسٹ چرچ (پبلک نیوز) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں شرپسندوں نے 2 مساجد میں فائرنگ کر دی۔ 40 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔

 

کرائسٹ چرچ کے مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بج کر چالیس منٹ پر نماز جمعہ کے دوران ایک مسلح شخص مسجد میں داخل ہوا اور اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کرنے والا شخص لائیو ویڈیو بھی بناتا رہا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسجد میں 3 سو کے قریب افراد موجود تھے۔

 

عینی شاہد کے مطابق حملہ آور کا رنگ گورا،... مزید پڑھیں
حارث افضل  2 ماه پہلے

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو پاکستان کی تعریفیں کرنے کی سزا مل گئی

پبلک نیوز: پاکستان نے امن کے جذبہ کے تحت رہا کیا۔ بھارت نے اپنے ہی پائلٹ کو خوب رسوا کیا۔ بھارتی ایجنسیوں نے کئی دنوں کی تفتیش کے بعد ابھی نندن کو ابھی کہ ابھی جبری چھٹی پر بھیج دیا۔

 

دشمن پائلٹ ہونے پر بھی پاکستان نے ابھی نندن سے مثالی حُسن سلوک کیا۔ امن کی خواہش اور جذبہ خیر سگالی کے تحت گرفتاری  کے دو روز بعد ہی رہا کر دیا گیا۔ لیکن یہ کیا! بھارت نے ابھی کو ابھی تک رسوا کرنا نہ چھوڑا۔

 

کئی دنوں کی ذلت آمیز تفتیش کے بعد ابھی... مزید پڑھیں
حارث افضل  2 ماه پہلے