اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل کوفی عنان 80برس کی عمر میں انتقال کر گئے

واشنگٹن(پبلک نیوز) ایک اور سفارتی عالمی مشن کا عہد تمام ہو گیا، اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل اور نوبل انعام یافتہ کوفی عنان 80برس کی عمر میں دنیا سے چل بسے، عالمی طاقتوں کے دباﺅ کے باوجود دنیا میں پائیدار امن کے لئے ان کے فیصلے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔

 

اقوام متحدہ کے پہلے سیاہ فام افریقی سیکریٹری جنرل اور نوبل انعام یافتہ کوفی عنان سوئٹزرلینڈ کے ہسپتال میں مختصر علالت کے بعد 80 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ کوفی عنان افریقی ملک گھانا میں پیدا ہوئے۔... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  3 ماه پہلے

امریکا کی ایران پر اقتصادی، سفارتی دباؤ بڑھانے کی کوششیں تیز کر دیں

واشنگٹن (پبلک نیوز) امریکا کو ایران کی ترقی اور خودداری ہضم نہیں ہوئی۔ امریکا نے اپنے وزیر خارجہ کو ایران پر اقتصادی اورسفارتی دباﺅ بڑھانے کے لیے ایکشن گروپ پر مامور کردیا۔

امریکا نے ایران پر اقتصادی اور سفارتی دباؤ بڑھانے کی کوششیں تیز کر دیں۔ ایران ایکشن گروپ کے نام سے نئی اور اعلیٰ سطح کی ٹیم تشکیل دے دی۔ اس گروپ کی قیادت برائن ہُک ایران کے لیے محکمہ خارجہ کے خصوصی نمائندہ کی حیثیت سے کریں گے۔

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ ایرانی حکومت گزشتہ 40سا... مزید پڑھیں
حارث افضل  3 ماه پہلے

سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی چل بسے

دہلی (پبلک نیوز) سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی چل بسے، اٹل بہاری واجپائی گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔ سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی عمر 93 برس تھی۔

سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی چل بسے، اٹل بہاری واجپائی گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔ سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی عمر 93 برس تھی۔ اٹل بہاری واجپائی کئی ہفتوں سے گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے۔ سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی عمر 93 برس تھی۔

مزید پڑھیں
حارث افضل  3 ماه پہلے

بھارت، چین کے بعد امریکا بھی طوفانی بارشوں کی زد میں آ گیا

(پبلک نیوز) بھارت، چین اور فلپائن کے بعد امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں بھی طوفانی بارشوں اور سیلاب کا ڈیرہ۔ سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔

امریکا کی شمال مشرقی ریاستیں طوفانی بارشوں اور سیلاب کی زد میں آ گئیں۔ نیوجرسی میں 72 گھنٹے کی شدید بارش سے مختلف علاقوں میں سڑکیں دریا کا منظر پیش کرنے لگیں۔ گھروں اور عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ درخت اکھڑ گئے، جبکہ کئی گاڑیاں سیلابی پانی میں پھنس گئی۔

ٹریفک کا نظام بھی بُری طرح متاثر ہوا۔ ریاست میں ایمرجنسی ناف... مزید پڑھیں
حارث افضل  3 ماه پہلے

حریت رہنماؤں کی یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد

سری نگر (پبلک نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام پاکستان کا یومِ آزادی منا رہی ہے۔ کشمیریوں کی پاکستان سے محبت کے جذبہ سے خوفزدہ بھارت سرکار نے وادی کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا۔ حریت رہنماؤں نے یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کی۔

پاکستان کا یومِ آزادی کشمیری عوام پاکستان سے محبت کے جذبے سے سرشار ہے۔ مظاہروں سے خوفزدہ قابض فوج نے مقبوضہ وادی میں کرفیو نافذ کر دیا۔ بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی سمیت میر واعظ عمر فاروق اور مشال ملک نے 72ویں یوم آزا... مزید پڑھیں
حارث افضل  3 ماه پہلے