فلپائن: شدید بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم، 85 افراد ہلاک، ہزاروں بےگھر

پبلک نیوز: فلپائن کے مختلف ریجنز میں ہلاکت خیز بارشوں اور فوفان نے نظام زندگی بری طرح متاثر کر دیا۔ طوفان کے باعث ہلاک افراد کی تعداد 85 ہوگئی جبکہ درجنوں تاحال لاپتہ ہیں، ہزاروں لوگ بےگھر ہوگئے ہیں۔

 

تفصیلات کے مطابق فلپائن میں طوفانی بارشوں نے ہرطرف تباہی مچا دی۔ شدید بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے ہلاک افراد کی تعداد 85 ہوگئی جبکہ درجنوں لاپتہ ہیں۔ سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ کے باعث ہزاروں افراد بےگھر ہوگئے ہیں۔ جنہیں عارضی شیلٹرز میں پناہ دینے کا کام  ج... مزید پڑھیں
حارث افضل  7 ماه پہلے

پابندیاں برقرار رکھی گئیں تو متبادل راستہ اپنایا جا سکتا ہے: شمالی کوریا

پبلک نیوز: نئے سال کے آغاز پر شمالی کوریا کے رہنما کا خطاب، کم جونگ اَن نے امریکی صدر کو متنبہ کر دیا کہ اگر امریکا کی جانب سے شمالی کوریا پر پابندیاں برقرار رکھی گئیں تو متبادل راستہ بھی اپنایا جا سکتا ہے۔

 

ہم نے وعدہ نبھایا اب تمھاری باری ہے۔ نئے سال کے خطاب میں شمالی کوریا کے رہنما کم جون اَن نے امریکی صدر کو خبردار کر دیا۔ امریکی صدر کو پیغام میں شمالی کوریا کے سپریم لیڈر نے کہا کہ وہ ٹرمپ سے ملنے کے لیے ہر وقت تیار ہیں، مگر ان کے صبر کا غلط اندازہ ن... مزید پڑھیں
حارث افضل  7 ماه پہلے

خونی الیکشن کے بعد حسینہ واجد تیسری بار بنگلہ دیش کی وزیر اعظم منتخب

ڈھاکہ(پبلک نیوز) بنگلا دیش میں خونی الیکشن، مختلف جھڑپوں میں 17افراد ہلاک، متعدد زخمی، شیخ حسینہ واجد نے وزیراعظم بننےکی ہیٹرک کر لی۔ اپوزیشن قیادت جیلوں میں قید،الیکشن نتائج کا بائیکاٹ کر دیا۔

بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات میں حکمران حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ مسلسل تیسری بار انتخابات جیت گئی۔ ابتدائی نتائج کے مطابق عوامی لیگ کو واضح برتری حاصل ہو گئی۔ ملک بھر میں سخت سیکیورٹی کے باوجوداپوزیشن... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  7 ماه پہلے

افغان طالبان نے افغان حکومت سے مذاکرات کو مسترد کر دیا

پبلک نیوز: افغان حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ افغان طالبان نے واضح کر دیا۔ آئندہ ماہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں امریکا کے ساتھ مذاکرات ہوں گے۔

 

تفصیلات کے مطابق افغان حکومت کا کوئی اعتبار نہیں۔ افغان طالبان نے کابل حکومت کی امن مذاکرات کی پیشکش کو ایک بار پھر مسترد کردیا۔ افغان طالبان نے دبئی میں ہونے والے مذاکرات کے تسلسل کو جاری رکھنے کا عندیہ  دے دیا۔ کہا کہ آئندہ ماہ سعودی عرب میں ہونے والے امن مذاکرات میں امریکی وفد سے مصالحتی بات... مزید پڑھیں
حارث افضل  7 ماه پہلے

بنگلا دیش میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

ڈھاکہ(پبلک نیوز) بنگلا دیش میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ،عوامی لیگ کی حسینہ واجد چوتھی بار وزارت عظمیٰ کیلئے میدان میں ہیں، 10کروڑ ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے، سیکیورٹی کے سخت انتظامات،6لاکھ اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔

 

عام انتخابات کیلئے بنگلادیش میں ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا، ووٹنگ کیلئے ملک بھر میں 40ہزار پولنگ اسٹیشن قائم کیئے گئے ہیں۔ عام انتخابات کیلئے سخت سکیورٹی کے انتظامات کیئے گئے ہیں، 6لاکھ سیکیورٹی اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ ہفتے... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  7 ماه پہلے