امریکی صدر نے تارکین وطن کیلئے ایک اور محا ذ کھول دیا

پبلک نیوز: امریکی صدر نے تارکین وطن کے لیے ایک اور محا ذ کھول دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اوورسیز کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں کو شہریت دینے کا معاملہ اب بند کیا جائے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرامریکیوں اور تارکین وطن کے ہاں پیدا ہونے والوں بچوں کو شہریت ختم کر دینے کا عندیہ دے دیا۔ ٹرمپ کے مطابق اب یہ سلسلہ بند ہو جانا چاہیئے۔

ایک انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ بچے کی پیدائش پر امریکی شہریت دینے کی موجودہ امریکی پالیسی کو خ... مزید پڑھیں
حارث افضل  5 ماه پہلے

نیوزی لینڈ 6.2 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا

 

ویلنگٹن (پبلک نیوز) نیوزی لینڈ 6.2 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا، زمین میں زلزلے کی گہرائی 193 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے باعث پارلیمنٹ کا اجلاس بھی کچھ دیر کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ 6.2 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا۔ زلزلے کا مرکز تاؤمارونوئی شہر سے تقریبا 25 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا، جس کی گہرائی 193 کلومیٹر تھی۔ ابتدا میں زلزلے کی شدت 6.2 بتائی گئی تھی، تاہم بعد میں اسے 6.1 قرار دیا گیا۔

جس وقت زلزلہ آیا، ویلنگٹن میں پا... مزید پڑھیں
حارث افضل  5 ماه پہلے

انڈونیشیا میں نجی ایئرلائن کا مسافر طیارہ سمندر میں گِر کر تباہ

جکارتہ (پبلک نیوز) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں نجی ایئرلائن کا مسافر طیارہ سمندر میں گِر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں عملہ کے 6 اراکین سمیت 189 افراد سوار تھے۔  حادثے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ امدادی کاروائیوں سمیت طیارے کے بلیک باکس کی تلاش جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا میں نجی ایئرلائن کا مسافر طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے کی شکار پرواز جے ٹی سکس ون زیرو جکارتا سے پنگ کل پنانگ جا رہی تھی۔

طیارے میں 3 بچوں، عملہ کے 6 ارکان سمیت 189 اف... مزید پڑھیں
حارث افضل  5 ماه پہلے

ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی میزبانی ٹھکرا دی  

پبلک نیوز: مصروفیت ہے یا ایران سے تیل اور روس سے میزائل سسٹم کی خریداری پر امریکی صدر بھارت سے ناراض ہیں؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ سال  بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کی دعوت ٹھکرا دی۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے بھارت کی میزبانی ٹھکرا دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی یومِ جمہوریہ کی تقریب میں شرکت سے انکار کر دیا۔ بھارتی قومی سلامتی مشیر 'اجیت دوول' کے نام خط میں ٹرمپ کے فیصلہ سے آگاہ کیا گیا۔

بھارت کی جانب سے اگلے سال ہونے والی تقریب میں امریکی صدر ٹرمپ کو... مزید پڑھیں
حارث افضل  5 ماه پہلے

خشوگی کے بے رحمانہ قتل کو امریکا برداشت نہیں کرے گا: جیمز میٹس

پبلک نیوز: پینٹاگان کے چیف جیمز میٹس نے کہا ہے کہ صحافی جمال خشوگی کے بے رحمانہ قتل کو امریکا برداشت نہیں کرے گا۔ قتل کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایا جائے گا۔ سعودی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ قتل کی تحقیقات سعودی قوانین کے مطابق سعودی عرب میں ہی ہوں گی۔

صحافی جمال خشوگی کے قتل پر پینٹاگون کے چیف جیمز میٹس بھی میدان میں آگئے۔ عرب فورم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جیمز میٹس نے عرب رہنماؤں کو خبردارکرتے ہوئے کہا کہ خشوگی کے قتل پر ہم سب کو تشویش ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ام... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  5 ماه پہلے