پاکستانی ایف 16 گرانے کا بھارتی جھوٹ بے نقاب ہو گیا

نیویارک(پبلک نیوز) پاکستانی ایف 16 گرانے کا بھارتی جھوٹ بے نقاب۔ فارن پالیسی میگزین کی رپورٹ نے بھارت کو شٹ اپ کال دے دی۔ امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی گنتی کی گئی، وہ تعداد میں پورے ہیں۔

 

کیا بھارت نے پاکستانی طیارہ گرایا تھا؟ جواب ہے۔ نہیں! بھارت میں انتخابات سے ایک ہفتہ قبل مودی سرکار کی ایک اور ہار۔ پاکستانی ایف 16 مار گرانے کا بھارتی جھوٹ بے نقاب ہو گیا۔ ماہرین کے مطابق بھارت پاکستان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکا، بلکہ پا... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  2 ہفتے پہلے

ناکارہ بھارتی فضائیہ، طیاروں کی کمی کا رونا رونے لگی

پبلک نیوز: ناکارہ بھارتی فضائیہ طیاروں کی کمی کا رونا رونے لگی۔ بھارتی حکام کے مطابق کم از کم 42 سکواڈرنز چاہئیں لیکن صرف 30 دستیاب ہیں۔

 

تفصیلات کے مطابق ناکارہ بھارتی فضائیہ طیاروں کی کمی کا رونا رونے لگی۔ بھارتی حکام کے مطابق کم از کم 42 سکواڈرنز چاہئیں لیکن صرف 30 دستیاب ہیں۔

 

ذرائع کے مطابق آنے والے مہینوں میں بھارتی فضائیہ کے کئی عمر رسیدہ سکواڈرنز گرائونڈ ہونے والے ہیں۔ طیاروں کی کمی دور کرنے کے لیے بھارت کا روس سے 21 مگ ٹوئن... مزید پڑھیں
حارث افضل  3 ہفتے پہلے

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ نے مودی کو آئینہ بھیج دیا

پبلک نیوز: چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ نے مودی کو آئینہ بھیج دیا۔کہا آئینہ دیکھیں آپ کو اصل چہرہ نظر آئے۔پلوامہ حملے میں ہلاک فوجیوں کے اہلخانہ بولے آرمی کسی سیاستدان کی نہیں بلکہ بھارت کی۔انتخابات میں آرمی کو نہ گھسیٹا جائے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں عام انتخابات سے پہلے سیاسی بیان بازی زور پکڑنے لگی۔ یو پی کے وزیراعلیٰ ادیتیہ ناتھ یوگی نے آرمی کو مودی کی سینا قرار دے دیا۔ یوگی کے بیان پر عوام شدید غصہ میں آ گئے۔ پلواما حملے میں ہلاک اہلکار کے اہلخانہ نے کہا کہ آرمی کسی... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ہفتے پہلے

ترکی روس میزائل معاہدہ، امریکا کو ایک آنکھ نہ بھایا

پبلک نیوز: امریکا اور ترکی کے درمیان کشیدہ تعلقات، روس سے ایس 400 میزائل سسٹم خریدنے کے معاہدے پر امریکا نے ترکی کو ایف 35 طیاروں کی فراہمی روکنے کا فیصلہ کر لیا۔

 

روس سے ایس 400 میزائل سسٹم خریدنے کا معاہدہ کیوں کیا؟ امریکا نے ترکی کو ایف 35 طیاروں کی فراہمی روکنے کا اعلان کر دیا۔

 

امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون کے مطابق ترکی کو مزید ایف 35 طیاروں کی فراہمی روک دی جائے گی جبکہ ایف 35 پروگرام کے تحت مشترکہ سرگرمیاں بھی بند کر دی جائیں... مزید پڑھیں
حارث افضل  3 ہفتے پہلے

عرب لیگ اجلاس میں اسرائیلی خودمختاری کا فیصلہ مسترد

پبلک نیوز: عرب لیگ اجلاس میں شام کے علاوہ 22 رکن ممالک اور یورپی یونین نے گولان کی پہاڑیوں پراسرائیلی خودمختاری کاامریکی فیصلہ مسترد کر دیا۔ فلسطینی ریاست کے قیام کے عزم کا اعادہ کیا۔ امریکی فیصلہ کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرارداد پیش کرنے سمیت عالمی عدالت انصاف کی قانونی معاونت کا اعلان بھی کیا۔

تفصیلات کے مطابق تیونس کے دارالحکومت میں عرب لیگ سربراہ اجلاس کے بعداعلامیہ جاری کیا گیا۔ عرب رہنماؤں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی خ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ہفتے پہلے