برطانیہ نے اپنے شہریوں کیلیے پاکستان میں سفری شرائط نرم کردیں

اسلام آباد: پاکستان میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے باعث برطانوی حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے سفری ہدایات میں ترامیم کردی ہیں۔

 

پاکستان میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے باعث برطانوی حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے سفری ہدایات میں ترامیم کردی ہیں، مذکورہ جاری کردہ ترامیم برطانیہ کی جانب سے پاکستان کی امن و امان کی صورتحال کے وسیع پیمانے پر کیے جانے والے تجزیے کے بعد جاری کی گئی ہیں۔

 

ترامیم میں دیگر ہدایات کے علاوہ اب برطانوی... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 روز پہلے

امریکی صدر نے جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی یقین دہانی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

 

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ ڈیوس سے متعلق بیان میں کہا کہ صدر ٹرمپ سے ایک گھنٹے کی ملاقات مفید رہی، میں ملاقات میں موجود تھا۔

 

انہوں نے بتایا کہ صدر ٹرمپ سے بہت اچھے ماحول میں ملاقات ہوئی، ملاقات میں صدر ٹرمپ کی پوری ٹیم موجود تھی۔

 

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم عمرا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 روز پہلے

کرپشن اور منی لانڈرنگ کے باعث پاکستان میں مہنگائی اور غربت بڑھی، وزیراعظم

ڈیووس: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپشن اور منی لانڈرنگ کے باعث پاکستان میں مہنگائی اور غربت بڑھی۔

 

سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اسٹریٹجی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب کسی بھی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، پاکستان نےدہشتگردی کیخلاف جنگ میں بھاری نقصان اٹھایا اور قوم نے 70ہزار جانوں کی قربانیاں دیں، اس جنگ میں کامیابی کےبعدمعیشت کی ترقی ترجیح ہے۔

 

 

 مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 روز پہلے

حکومت کا اتحادیوں کو منانے کا مشن جاری

پبلک نیوز: حکومت کا اتحادیوں کو منانے کا مشن، حکومتی مذاکراتی ٹیم کی جی ڈی اے اور بی این پی  کے وفد سے الگ الگ  ملاقات، بی این پی مینگل نے حکومت کے ساتھ اتحاد برقرار رکھنے کا عندیہ دیدیا، جہانگیر ترین کہتے ہیں جی ڈی اے پہلے بھی حکومت کا اہم حصہ تھی اور آئندہ بھی ہماری اتحادی رہے گی۔

 

حکومت کا اتحادیوں کو منانے کا مشن جاری ہے۔ حکومتی مذاکراتی ٹیم نے جی ڈی اے اور بی این پی کے وفود سے ملاقاتیں کیں، تحفظات دور کرنے کی کوشش کی۔ جی ڈے اے نے اپنے مطال... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ہفتے پہلے

میجرجنرل بابر افتخار نئے ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات

پبلک نیوز: پاک فوج میں بڑے عہدوں پر تقرریاں اور تبادلے ہو گئے، میجر جنرل بابر افتخار کو ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات کر دیا گیا، میجر جنرل آصف غفور کو جنرل آفیسر کمانڈنگ اوکاڑہ تعینات کر دیا گیا۔

 

ترجمان پاک فوج تبدیل ہو گئے۔ میجر جنرل بابر افتخار کو نیا ڈی جی آئی ایس پی آر مقرر کر دیا گیا۔ میجر جنرل آصف غفور جی او سی اوکاڑہ تعینات کر دیئے گئے۔

 

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا تعلق آرمڈ کور کی یونٹ 6 لانسر سے ہے۔ میجرج... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ہفتے پہلے