عوام کے لئے خوشخبری 5 ماہ بعد میڑوبس سروس بحال

 

پبلک نیوز(لاہور) کوورنا وائرس کی صورتحال میں بتہری آنے کی وجہ سے میڑوبس سروس بحال کردی گئی ہے۔

لاہور،راولپنڈی اور اسلام آباد  میں میڑوبس سروس 5ماہ بعد بحال کردی گئی ہے،میٹروبس   میں  سفر کرنے والے مسافر بنا ماسک سفر نہیں کر سکتے  اور میڑوبس میں  کھڑے ہوکرسفرپر پابندی لگائی گئی ہے۔جبکہ  مسافر کو  ایک نشت چھوڑکر  بیٹھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔میٹروبس کے  ٹکٹنگ سٹاف کی  طرف سے محدودٹکٹیں  دی جارہی ہیں،میٹروبس میں ایک... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ماه پہلے

بلال سعید اور صباقمر نے لوگوں کی دل آزاری پر معافی مانگ لی

پبلک نیوز(لاہور) گلوکار بلال سعید اور اداکارہ صبا قمر کا گانا "قبول"، جس کی شوٹ  وزیرخان مسجد میں ہوئی اُس پردونوں اداکاروں نے معافی مانگ لی۔

 

 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو"قبول" جس میں گلوکار بلال سعید اور اداکارہ صبا قمر  نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھاے ہیں رلیز ہونے سے قبل سے متنازہ ہو گی۔

 

اس جس دونوں اداکاروں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے عوام سے معافی مانگی۔ اداکارہ صباقمر کا کہنا تھا کہ وزیرخان مسجد میں فلم... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ماه پہلے

وزیراعظم عمران خان 13 اگست کو بی آرٹی منصوبے کا افتتاح کریں گے

پبلک نیوز(پشاور) وزیراعظم عمران خان نے بی آرٹی (بس ریپڈ ٹرانزٹ) منصوبے کا افتتاح کریں گے،اس منصوے میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔

 

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان 13 اگست کو ریپڈ ٹرانسپورٹ بس  کا افتتاح کریں گے۔اس منصوبے کا آغاز اکتوبر 2017 میں ہوا تھا،اس منصوبے میں مختلف مقامات پر13اسٹیشن بنائے گئے ہیں، 8 انڈر پاسز ہیں جن کی کل لمبائی 3 کلو میٹر ہے۔بی  آرٹی  میں 9 اسٹیشن اوورہیڈ بنائے گئےہیں۔۔منصوبے کی مجموعی لمبائی... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ماه پہلے

سابق وزیراعظم کی بیٹی مریم نواز کی نیب آفس میں پیشی

پبلک نیوز (لاہور) بڑی پیشی،بڑی تیاریاں،مریم نواز غیرقانونی آراضی کیس میں آج نیب آفس میں پیشی۔

مسلم لیگ ن رہنما مریم نواز آج ریلی کی صورت میں نیب آفس پیش ہوں گی۔ مسلم لیگی کارکناں کی بڑی تعداد مریم نواز کے ہمراہ جاتی امرا سے نیب آفس آئے۔کارکنوں کے لئے مریم نواز کی تصویر اور ن لیگ کے لوگو والی خصوصی شرٹس بھی تیار کی گئی ہیں۔ پیشی سے قبل مریم نواز سوشل میڈیا پر بھی متحرک،ٹوئٹر اکاؤنٹ کی ڈی پی تبدیل کر لی۔۔ نیب نے لیگی رہنما کو غیرقانونی آراضی کیس میں دن 11 بجے طلب کررکھا ہے

مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ماه پہلے

کراچی تا پشاور ایم ایل ون منصوبہ،پاکستان اور چین کے درمیان معاہدہ

پبلک نیوز (اسلام آباد) پاکستان کا سی پیک کے بعد دوسرا منصبوبہ ایم ایل ون کا ہے۔ وقاقی وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا یہ منصبوبہ ملک میں ترقی میں خوشحالی لے گا۔

 

پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جنگ نے وقاقی وزیرریلوے شیخ رشید سے ملاقات کی۔ ریل منصوبہ پاکستان کا تاریخ ساز منصوبہ ہے۔ ایم ایل ون منصوبہ پاکستان میں جدید ریلوے کی طرف پہلا قدم ہے اور پاکستان کو معاشی ترقی ملے گئی  اور چینی سفیر نے کہنا تھا کہ ایم ایل ون ریل منصوبہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کو مزیدمضبوط... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ماه پہلے