بحریہ ٹاؤن کیس کی سماعت 14فروری تک ملتوی کی استدعا پر سپریم کورٹ جج کا دلچسپ جواب

اسلام آباد (پبلک نیوز) بحریہ ٹاؤن کراچی عملدرآمد کیس میں سپریم کورٹ نے نیب کو اپنا کام جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ پلاٹو ں کی بکنگ کی تفصیلات بھی طلب کر لیں۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا کہ بحریہ ٹاؤن سے متعلق عدالتی کارروائی نیب کے کام پر اثر انداز نہیں ہو گی۔ عالت بحریہ ٹاؤن کے ڈیلرز کو ملزمان کے طور پر نہیں بلا رہی۔ عدالتی معاونت کے لیے بلایا جا رہا ہے۔

جسٹس شیخ عظمت سعید نے بح... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے

حج کی سہولت مفت دیتے اگر اتنے قرضے نہ چڑھے ہوتے: عمران  خان

اسلام آباد (پبلک نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اتنے قرضے نہ چڑھے ہوتے، تو حج کی سہولت مفت دیتے۔ ملک میں تمام سہولتیں ایلیٹ کلاس کو دی جاتی تھیں، ہماری سوچ ہے، عادم آدمی کو غربت سے کیسے نکالا جائے۔

 

پاکستان ریلوے لائیو ٹریکنگ سسٹم، تھل ایکسپریس کے افتتاح کے موقع پر کیا وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اتنے قرضے نہ چڑھے ہوتے، تو حج کی سہولت مفت دیتے۔

 

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ نئے پاکستان میں عام آدمی کی زندگی آسان... مزید پڑھیں
حارث افضل  3 ماه پہلے

درآمدات میں گراوٹ اور برآمدات میں اضافہ ہماری پالیسیوں کی کامیابی ہے: وزیر اعظم

اسلام آباد (پبلک نیوز) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام کے لیے اٹھائے گئے ہمارے اقدامات سے مثبت نتائج برآمد ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ بیرونی کھاتوں کی صورتحال میں نمایاں بہتری بھی ہماری معاشی حکمت عملی کی کامیابی کی دلیل ہے۔

سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں انھوں نے لکھا کہ ملک میں معاشی استحکام کے لیے اٹھائے گئے ہمارے اقدامات سے مثبت نتائج برآمد ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ جن کے باعث جنوری 2018 کے مقابلہ میں اس سال (جنوری... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پبلک نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ شہزادہ محمد بن سلمان کی سیکیورٹی کے لیے 123 شاہی محافظ پاکستان پہنچ گئے جو اسلام آباد کے 8 ہوٹلز کی نگرانی بھی کریں گے۔

 

تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورۂ پاکستان کی تیاریاں جاری ہیں اور اس سلسلے میں ولی عہد کی سیکیورٹی کے لیے 123 شاہی محافظ پاکستان پہنچ گئے ہیں جو اسلام آباد کے 8 ہوٹلز کی نگرانی بھی کریں گے جب کہ وزیراعظم ہاؤس اور... مزید پڑھیں
حارث افضل  3 ماه پہلے

بارش برسانے والا سسٹم 15 فروری کو ملک میں داخل ہونے کا امکان

لاہور (پبلک نیوز) آج اور کل ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ جبکہ  بارش برسانے والا سسٹم 15 فروری کو ملک میں داخل ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

 

محکمہ موسمیات کے مطابق 3 سے 4 روز تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ 15 اور 16 فروری کو مغرب کی جانب سے کم ہواؤں کے دباؤ کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہوگا، جو بادل برسانے کا باعث بنے گا اور موسم دوبارہ سرد ہوگا۔

 

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آج ملک کے زیادہ تر علاقوں میں... مزید پڑھیں
حارث افضل  3 ماه پہلے