حکومت کے 100دن: وزیروں کی کارکردگی رپورٹس وزیراعظم کو ارسال

اسلام آباد(پبلک نیوز) وزیراعظم کو وزیروں کی 100 دن کی کارکردگی کی رپورٹس بھجوا دی گئیں۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے اسپیشل کورٹس بنانے پر کام کیا جا رہا ہے۔ ای او بی آئی کی بزرگ شہریوں کے لیے پینشن 20فیصد بڑھا دی گئی۔

 

وزیروں کی 100 دن کی کارکردگی کی رپورٹس منظرعام پر آگئیں، رپورٹس کے مطابق معاون خصوصی ذوالفقار بخاری بہتریں کارکردگی دکھانے والوں میں شامل۔ معاون خصوصی ذوالفقار بخاری کی سربراہی میں وزارت برائے سمندر پار پاکستانی ا... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  2 ماه پہلے

کل جو خوشی مل رہی ہے وہ دیوانے پن کی انتہا ہو گی: نوجوت سنگھ سدھو

لاہور (پبلک نیوز) سابق بھارتی کرکٹر اور سیاست دان نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ 71 سال کی مراد اور فریاد ہے کل کا دن ہے۔ جو 71 سال میں نہیں ہوا وہ 3 ماہ میں تاریخ بننے جا رہا ہے۔ دو حکومتوں کی دوستی اور امن و امان کا پیغام لے کر آیا ہوں۔

نوجوت سنگھ سدھو کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ  ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں کہ کل کا دن خاص ہے۔ کروڑوں لوگوں کا اعتبار اور زندہ تاریخ ہے۔ 71 سال کی مراد اور فریاد ہے کل کا دن ہے۔ کروڑوں سکھوں نے فریادیں کیں کل... مزید پڑھیں
حارث افضل  2 ماه پہلے

ماضی میں من پسند لوگوں کو ٹھیکے دیئے گئے: وزیرمملکت مراد سعید

اسلام آباد(پبلک نیوز) وزیرمملکت مواصلات مراد سعید مراد سعید کا کہنا ہے کہ ملک سے کرپشن کا خاتمہ اور اداروں کو مضبوط کریں گے۔ پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنائیں گے۔ سادگی مہم کے تحت وزارت میں چائے پانی بھی بند کردیا۔

 

وزیر مملکت مراد سعید کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزارت کی202گاڑیاں نیلام ہو چکی ہیں۔ وزارت مواصلات میں احتساب کا آغاز کر دیا گیا۔ وزرات مواصلات میں 46 کروڑ کی ریکوری کی گئی۔ قبضہ مافیا سے 2 ہزار274 کنال اراضی واگزار کرائی۔ سب سے زی... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  2 ماه پہلے

سابق بھارتی کرکٹر،ریاستی وزیرنوجوت سنگھ سدھو براستہ واہگہ بارڈر لاہور پہنچ گئے


لاہور(پبلک نیوز) بھارتی حکومت کی جانب سے نوجوت سنگھ سدھو کو این او سی جاری کردیا گیا، سابق بھارتی کرکٹر و ریاستی وزیرنوجوت سنگھ سدھو کو کرتارپور سرحد کھولنے کی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔

سابق بھارتی کرکٹر اور سیاست دان نوجوت سنگھ سدھو کی قیادت میں بھارتی وفد واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچا جہاں پنجاب رینجرز کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔ انہوں نے اپنی میڈیا سے گفتگو کا آغاز کچھ یوں کیا،

"خوشیاں ہو... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  2 ماه پہلے

لٹن روڈ: بیوی، بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کیس میں اہم پیش رفت

لاہور(پبلک نیوز) لٹن روڈ کے علاقہ میں بیوی اور بچے کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کا معاملہ، پولیس نے نجی ٹیکسی ڈرائیور کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ تینوں افراد کی لاشوں کا تا حال پوسٹ مارٹم نہیں ہو سکا۔

 

لاہور میں لٹن روڈ کے علاقہ میں بیوی اور بچے کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کرنے کا معاملہ، پولیس نے نجی ٹیکسی ڈرائیور کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ڈرائیور کو کار موصول ہوئی کہ ایک فیملی کو دربار صابر پیا سے لے کر آنا ہے۔ کالر نے فیمل... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  2 ماه پہلے