حکومت کا بڑا اقدام، بے گھر افراد کیلئے گھر بنانے کے وعدے کی تکمیل

اسلام آباد(پبلک نیوز) بے گھر افراد کے لئے بڑی خبر، پی ٹی آئی حکومت کے سو روزہ پلان پر عمل درآمد جاری، حکومت نے ایک اور وعدے کی تکمیل کر دی، 10 اکتوبر کو 50 لاکھ سستے گھروں کی پالیسی کا اعلان کرنے کا فیصلہ کر لیا، سی پیک اور موٹرویز کے اطراف میں نئے شہر بنانے کی تجویز بھی پالیسی کا حصہ ہے۔

 

حکومت کا بڑا اقدام ، بے گھر افراد کیلئے گھر بنانے کے وعدے کی تکمیل، 10 اکتوبر کو 50 لاکھ سستے گھروں کی پالیسی کا اعلان کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سستے گھر بنانے کی پالیس... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  3 ماه پہلے

سپریم کورٹ نے سانحہ اے پی ایس پشاور کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کر دیا

اسلام آباد(پبلک نیوز) سانحہ آرمی پبلک سکول کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم، سپریم کورٹ کا 6 ہفتے میں تحقیقاتی رپورٹ جمع کرانے کا حکم، آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں،چیف جسٹس کا شہدا کے والدین سے اظہارہمدردی۔ 16اکتوبر کو اے پی ایس پشاور کا دورہ کرنے کا اعلان کر دیا۔

 

سپریم کورٹ نے سانحہ اے پی ایس پشاور واقعہ کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کر دیا جو 6 ہفتوں میں اپنی رپورٹ عدالت میں پیش کریں گا، جبکہ کمیشن ہائیکورٹ کے سینئر جج کی سربراہی... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  3 ماه پہلے

سندھ گورنمنٹ چلڈرن ہسپتال، پیرا میڈیکل اسٹاف کا فنڈز کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج

کراچی(پبلک نیوز) کراچی کے سندھ گورنمنٹ چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے فنڈز کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج کیا اور او پی ڈی بند کر دی۔ احتجاجی ڈاکٹروں نے کہا کہ مطالبات کی منظوری تک او پی ڈی نہیں کھولی جائے گی.

 

کراچی میں سندھ گورنمنٹ چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کا حکومت کی جانب سے فنڈز کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج کیا گیا اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔ ڈاکٹرز نے احتجاجا او پی ڈی بند کر دی اور اعلان کیا کہ مطالبات کی من... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  3 ماه پہلے

زرعی ترقیاتی بنک کے صدر طلعت محمود کی برطرفی کے حوالے سے اہم انکشاف

اسلام آباد (پبلک نیوز) پبلک نیوز نے زرعی ترقیاتی بنک کے صدر طلعت محمود کی برطرفی کا پتہ لگا لیا، آڈٹ رپورٹ میں 5ارب کی غیر قانونی ادائیگیوں کا انکشاف، طلعت محمود سابق وزیراعظم نوازشریف اور اسحاق ڈار کے قریبی دوست نکل آئے۔

 

صدر زرعی ترقیاتی بنک طلعت محمود کی برطرفی کے معاملہ۔ پبلک نیوز نے پتا لگا لیا۔ زرعی ترقیاتی بنک کے صدر کیخلاف درخواست یونین عہدیداروں کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی۔ طلعت محمود کو بر طرف کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیک... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  3 ماه پہلے

وزیرہاؤسنگ پنجاب کے بیٹے کیخلاف پولیس پر تشدد، کارسرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج

لاہور (پبلک نیوز) وزیرہاؤسنگ پنجاب میاں محمودالرشید کے بیٹے کے خلاف پولیس پر تشدد اور کارسرکارمیں مداخلت پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق صوبائی وزیر کے بیٹے لاہور میں غیر اخلاقی حرکات کرتے ہوئے نیم برہنہ حالت میں پائے گئے۔ میاں محمود الرشید کا مؤقف ہے کہ ان کا بیٹا کسی غیر اخلاقی حرکت میں ملوث نہیں۔ خبر بے بنیاد اور پولیس نے جھوٹا مقدمہ درج کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہورپولیس نے پنجاب کے وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے