رکن سندھ اسمبلی تیمور تالپور سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے الزام سے مکر گئے

کراچی (پبلک نیوز) رکن سندھ اسمبلی تیمور تالپور سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے الزام سے مکر گئے، ان کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں ماحول بنا ہوا تھا اس لیے جذباتی تقریر کر ڈالی۔ الیکشن کمیشن نے تیمور تالپور سے تحریری جواب طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے رکن تیمور تالپور کی جانب سے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے الزام پر نوٹس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا اور ممبر بلوچستان شکیل بلوچ پر مشتمل بینچ نے کی۔ رکن سندھ اسمبلی تیمور تالپور اور نواب یوسف ت... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے

آپ ملک لوٹ کر کھا گئے، آپ سیاست کر رہے ہیں، اکرم شیخ اور خواجہ حارث میں گرما گرمی

اسلام آباد (پبلک نیوز) احتساب عدالت میں العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کے دروان نیب پراسکیوٹر اور خواجہ حارث میں پھر گرما گرمی، اکرم قریشی نے ایک دن قبل پڑنے والی ڈانٹ کا بدلہ چکا دیا۔

نواز شریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس پرسماعت احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے کی۔ نواز شریف عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ تفتیشی افسر محبوب عالم نے عدالتی حکم پر نیب اور ایف آئی اے کو مطلوبہ ریکارڈ سے متعلق لکھے گئے خط کی نقول عدالت میں پیش کیں۔

خواجہ حارث نے جرح کے دوران پوچھا کہ کیا آپ نے جے آ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے

پی ٹی آئی رہنما کی پولیس افسر اور اہلکاروں سے بد تمیزی

حیدر آباد (پبلک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق ضلعی صدر علی ہنگورو کی پولیس افسر اور اہلکاروں کے ساتھ بدتمیزی، تھانہ میں سگریٹ پینے سے منع کرنے پر پولیس اہلکاروں کو سیدھا کرنے کی دھمکیاں، پارٹی کی جانب سے رہنما کو شوکاز نوٹس جاری۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی حیدر آباد کے سابق ضلعی صدر علی ہنگورو  ایک تنازعہ کے سلسلے میں نواحی تھانہ مکی شاہ پہنچے۔ علی ہنگورو نے تھانہ میں سگریٹ پیتے ہوئے پولیس افسر کے ساتھ تلخ کلامی کی اور پولیس کو سیدھا کرنے کی دھمکیاں... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے

حکومت کس کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین لگانا چاہتی ہے؟

اسلام آباد (پبلک نیوز) چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے معاملہ پر حکومت اور اپوزیشن میں ٹھن گئی۔ کوئی بھی لچک دکھانے کو تیار نہیں۔ حکومت فخر امام کو چیئرمین لگانا چاہتی ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ابھی تک چیئرمین پی اے سی کے لیے اتفاق رائے نہیں ہو سکا۔ حکومت فخر امان کو چیئرمین پی اے سی لگانے ہر غور کر رہی ہے اور حکمران جماعت پی اے سی کی چیئرمین شپ شہباز شریف کو دینے کے سخت خلاف ہے۔

عامر ڈوگر کا کہنا ہے کہ نواز شریف حکومت کے منصوبوں کے آڈٹ اعتر... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے

بحریہ ٹاؤن کیس: ڈیم فنڈ میں 1500ارب جمع کرائیں تاحیات نیکی کمائیں، چیف جسٹس کا ملک ریاض سے مکالمہ

اسلام آباد (پبلک نیوز) چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے بحریہ ٹاؤن کیس میں ریمارکس دیئے کہ اراضی کے تبادلے میں شفافیت نہیں ہے۔ سندھ حکومت، ملیر ڈیویلپمنٹ سب ملے ہوئے ہیں، ہم غریب سرمایہ کاروں کا نقصان نہیں ہونے دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں بحریہ ٹاؤن نظر ثانی کیس کی سماعت  ہوئی۔ بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اگر بحریہ  ٹاؤن نے زمین قانون کے مطابق نہیں لی تو کیا قانون کو نہ دیکھی... مزید پڑھیں
حارث افضل  3 ماه پہلے