پاک سعودی تعلقات عوامی سطح تک مضبوط ہیں، عمران خان کا العربیہ کو انٹرویو

پبلک نیوز: وزیراعظم عمران خان نے سعودی نیوز چینل العربیہ کو خصوصی انٹرویو دیا۔ اس دوران وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے عوامی سطح تک مضبوط تعلقات ہیں۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام سعودی لوگوں کی بہت عزت کرتے ہیں۔ پاکستان کو جب بھی مدد کی ضرورت پڑی سعودی عرب آگے بڑھا۔ پاکستان میں وائٹ کالر کرائم اور منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے خصوصی ٹاسک فورس کا قیام کیا گیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ مسلم دنیا میں کوئی تناؤ نہیں ہونا چاہیے۔ مسلم امہ کی تقس... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  6 ماه پہلے

سینیٹ الیکشن میں مبینہ دھاندلی، اپوزیشن نے پارلیمانی کمیٹی مسترد کر دی

اسلام آباد (پبلک نیوز) سینیٹ الیکشن میں بھی مبینہ دھاندلی کی بازگشت، اپوزیشن نے پارلیمانی کمیٹی کو مسترد کرتے ہوئے پارلیمانی کمیشن کا مطالبہ کردیا۔ حکومت نے نرمی دکھاتے ہوئے اپوزیشن کے خدشات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ سینیٹ اجلاس میں دیگر معاملات بھی زیرغور آئے۔

سینیٹ کے اجلاس میں عام انتخابات میں آر ٹی ایس سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش کی گئ ۔کمیٹی کے چئیرُمین رحمن ملک نےکہا کہ ار ٹی ایس پر الیکشن کمیشن نے کمیٹی تشکیل دیدی ۔پارلیمان... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  6 ماه پہلے

لاہور ہائیکورٹ: چنگ چی رکشہ تیار کرنیوالی فیکٹریوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

لاہور (پبلک نیوز) فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیرچلنے والی گاڑیوں اور رکشوں کی شامت، لاہورہائیکورٹ نے ایسی گاڑیوں کو سڑکوں پر لانے سے روک دیا۔ عدالت نے غیر قانونی اور بغیر رجسٹرڈ چنگ چی رکشہ تیار کرنے والی فیکٹریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق غیررجسٹرڈ رکشوں  اور فٹنس کے بغیر چلنے والی گاڑیوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے غیر چنگ چی رکشوں کیخلاف درخواست پر سماعت کی۔سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے بتایا کہ صرف 7 کمپنیوں کو... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  6 ماه پہلے

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی چینی صدرشی چن پنگ سے ملاقات

پبلک نیوز: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی چینی صدرشی چن پنگ سے اہم ملاقات ہوئی۔  چینی صدر نے پاکستان کو آزمودہ دوست قرار دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ سی پیک کے دشمن ناکام ہوں گے۔آرمی چیف جنرل باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امن کے حصول کیلئے بڑی قربانیاں دیں۔بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کیساتھ سی پیک کامیابی سے ہمکنار ہو گا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ چین مکمل ہو گیا ہے۔ تیسرے روز  سپہ سالار کی چینی صدرشی چن پنگ سے اہم ملاقات ہوئی۔ جس میں درپیش باہمی چیلنجزاو... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  6 ماه پہلے

وزیراعظم پاکستان کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، مسلم امہ کو درپیش چیلنجز و دیگر امور پر تبادلہ خیال

پبلک نیوز: وزیراعظم پاکستان عمران خان کی سعودی فرمانروا خادم الحرمین شریفین شاہ سلیمان، سیکرٹری جنرل او آئی سی  سمیت دیگر حکام سے اہم ملاقاتیں۔ مسلم امہ کو درپیش چیلنجز،دوطرفہ تعلقات،تجارت،سرمایہ کاری اور دیگرامور پر بات ہوئی۔

وزیر اعظم پاکستان کا پہلا غیر ملکی دورہ  کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے۔ عمران خان  نے دورہ سعودی عرب کے دوران  سعودی فرمانروا سمیت دیگر اعلیٰ  حکام سے اہم ملاقاتیں  کیں۔ وزیراعظم  سعودی فرمانروا سے ملنےشاہی محل پہن... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  6 ماه پہلے