منی لانڈرنگ اسکینڈل: آصف زرداری، فریال تالپور سے جے آئی ٹی کی طویل پوچھ گچھ

کراچی (پبلک نیوز) سندھ میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل میں آصف زرداری اور فریال تالپور سے جے آئی ٹی کی طویل پوچھ گچھ، بہن بھائی سے زرداری گروپ سے تعلق اورمنی لانڈرنگ سے متعلق سوالات کئے گئے۔ بلاول بھٹو جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میگا منی لانڈرنگ کیس کی تفتیشی میں بڑی پیشی دیکھنے میں آئی۔ آصف علی زرداری اور فریال تالپور نے سپریم کورٹ کے حکم پر بنی جی آئی ٹی کے سامنے پیش ہو کر بیان رکارڈ کرا دیا۔

پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی مرکزی صدر فریال تا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  6 ماه پہلے

تعلیم کے بغیر کوئی بھی ملک ترقی نہیں کرسکتا: وزیر اعظم عمران خان

سیالکوٹ (پبلک نیوز) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا نے20سال میں سپرپاوربننے کا سفرطے کیا۔ اس کے سپر پاور بننے کے پیچھے تعلیم کا اہم کردار ہے۔

شہرِ اقبال میں گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سکول سے شروع ہونے والا ادارہ آج یونیورسٹی بن گیا۔ سیالکوٹ کے نوجوان ملک کا سرمایہ ہیں۔ سڑکوں کے فیتے کم اور یونیورسٹیوں کے فیتے زیادہ کاٹوں گا۔ معیاری تعلیم سے ہی غربت اور آبادی کنٹرول کی جاسکتی ہے۔

وزیراع... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  6 ماه پہلے

جب تک ہم ماضی کی زنجیریں نہیں توڑیں گے، آگے نہیں بڑھ سکتے: وزیر اعظم پاکستان

نارووال (پبلک نیوز) وزیراعظم عمران خان پاکستان نے کہا ہے کہ جب تک ہم ماضی کی زنجیریں نہیں توڑیں گے، آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔ اگر فرانس اور جرمنی ایک یونین بنا کر آگے بڑھ  سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں۔ بھارت ایک قدم آگے بڑھائے گا تو ہم دو  قدم آگے بڑھائیں گے۔

کرتار پور راہداری کی سنگ بنیاد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تقریب کے شرکا کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ سفر مدینہ کی جو خوشی مسلمانوں کے چہروں پر ہوتی ہے وہی آج سکھوں کے چہروں پر ہے۔ نوجوت سنگھ سدھو کی کر... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  6 ماه پہلے

آئی ایس پی آر کا بھارتی میڈیا کے منفی پروپیگنڈا کو کرارا جواب

راولپنڈی (پبلک نیوز) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کرتارپور راہداری کے سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب میں شرکت کی جہاں ان سے مختلف بھارتی سیاسی اور دیگر اہم شخصیات نے ملاقاتیں بھی کیں۔ ملاقاتوں کے دوران گوپال چاولہ بھی اس تقریب میں موجود تھے۔ جس پر بھارتی میڈیا نے پروپیگنڈا شروع کر دیا۔

 

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کرتار پور کوریڈور کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  6 ماه پہلے

وزیراعظم عمران خان نے کرتار پور راہداری کا سنگ بنیاد رکھ دیا

نارووال(پبلک نیوز) کرتار پور گوردوارا دربار صاحب راہداری کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی ہمراہ، سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو،بھارتی وزیر ہرسمیت کور نے مذہبی رسومات ادا کیں، کروڑوں سکھ خوشی سے نہال ہو گئے۔

 

تاریخ رقم کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے ضلع نارووال کے علاقہ کرتارپور میں قائم گوردوارا دربار صاحب کو بھارت کے شہر گورداس پور میں قائم ڈیرہ بابا نانک سے منسلک کرنے والی راہداری کا سنگِ بنیاد رکھ رکھ دی۔ بھارت اور کرتار پور ک... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  6 ماه پہلے