نوازشریف کے استقبالیہ شو کو کامیاب بنانے کیلئے نیا پلان تیار کر لیا گیا

لاہور(پبلک نیوز) نوازشریف اور مریم نواز کی لندن سے روانگی میں کچھ ہی گھنٹے باقی رہ گئے ہیں۔ نواز شریف نے استقبالیہ شو کامیاب بنانے کی ذمہ داری شہباز شریف کے کاندھوں پر ڈال دی ہے۔ حکام نے دونوں مجرمان کی گرفتاری کے لئے کمر کستے ہوئے گرفتاری کا پلان تشکیل دے دیا ہے۔

وقت کم اور مقابلہ سخت، نواز شریف اور مریم نواز کی لندن سے روانگی میں بس تھوڑا ہی وقت باقی ہے۔ اس حوالے سے نواز شریف نے شہباز شریف کو مشکل امتحان میں ڈالتے ہوئے نیا پلان دے دیا ہے۔ نئے پلان کے مطابق بڑے میاں... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  7 ماه پہلے

نیٹو سمٹ کا پہلا روز، ڈونلڈ ٹرمپ اور جرمن چانسلر میں لفظی جنگ

برسلز(پبلک نیوز): نیٹو سمٹ میں شرکت کے لئے دنیا بھر سے سربراہان مملکت برسلزپہنچ گئے۔ نیٹو اجلاس کے پہلے روز ڈونلڈ ٹرمپ نے اتحادیوں پر امریکہ کی نسبت کم دفاعی بجٹ دینے کا الزام لگایا۔ جرمنی کو بھی ہدفِ تنقید بنایا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا جرمنی پرروس کا مکمل قبضہ ہے۔ ردِ عمل میں انگیلا مرکل نے امریکی صدر کو کرارا جواب دیا۔
برسلز میں نیٹو کا سربراہی اجلاس کا اہتمام ہوا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو اتحادیوں پر زور دیا کہ وہ نیٹو کے دفاعی اخراجات میں 4 فی صد یعنی دوگنا خرچ کریں۔... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  7 ماه پہلے

این اے125:مبینہ دھاندلی کیس، خواجہ سعد رفیق کے سر پر لٹکتی تلوار ہٹ گئی

لاہو(پبلک نیوز) این اے 125 میں مبینہ دھاندلی کا شور، خواجہ سعد رفیق کے سر پر لٹکتی تلوار ہٹ گئی، خواجہ سعدرفیق کے لیے عام انتخابات میں گھوڑا بھی حاضر اورمیدان صاف ہو گیا، این اے 125 میں دھاندلی نہیں ہوئی، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا، الیکشن ٹریبیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیکر حلقے میں دھاندلی کے الزامات مسترد کر دیے۔

سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کا فیصلہ سنایا۔ فیصلہ خواجہ سعد رفیق کے الیکشن ٹربیونل کے فیصلہ کے خلاف سپ... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  7 ماه پہلے

25جولائی کو بیلٹ باکس سے صرف پتنگیں ہی نکلیں گی: ڈاکٹر فاروق ستار

کراچی(پبلک نیوز) ڈاکٹرفاروق ستارنے حلقہ این اے 245 اور247 کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، انتخابی مہم کے دوران میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ پچیس جولائی کو مخالفین کی ضمانتیں ضبط اور بیلٹ باکس سے صرف پتنگیں ہی نکلیں گی۔ کراچی میں پانی بجلی صفائی ستھرائی کے نظام کر بہتر بنائیں گے۔

کراچی میں سیاسی پارا عروج پر، ایم کیوایم پاکستان کی انتخابی مہم جاری، ڈاکٹرفاروق ستار نے پی آئی بی، پاکستان کوارٹر، جمشید کوارٹر، لائنز ایریا، گارڈن، صدر، اکبر روڈ، لائٹ ہاؤس اور بزٹہ لائنزکا د... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  7 ماه پہلے

فیفا ورلڈ کپ2018ء: کروشیا نے پہلی بار فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ماسکو(پبلک نیوز) کروشیا نے پہلی بار فیفاورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ اعصاب شکن مقابلے میں انگلینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فائنل میں کروشیا کا مقابلہ فرانس سے جبکہ انگلینڈ اور بیلجئم تیسری پوزیشن کے لئے مدمقابل ہونگی۔

فیفاورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں کروشیا نے انگلینڈ کو شکست دے کر 52 سال بعد ورلڈ کپ جیتنے کا خواب چکنا چور کر دیا۔ میچ کے 5ویں منٹ میں کیرن ٹریپیر نے فری کک کے ذریعے گول کرکے انگلینڈ کو برتری دلائی، جسے کروشیا... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  7 ماه پہلے