دنیا کے طاقتور پاسپورٹس کی درجہ بندی، سنگاپور کا پہلا، پاکستان کا 87واں نمبر

(پبلک نیوز) دنیا کا طاقتور پاسپورٹ، درجہ بندی کے اعتبار سے سنگا پور پہلے نمبر پر آ گیا، امریکہ، فن لینڈ، جرمنی، ڈنمارک، کینیڈا، برطانیہ، جاپان، اٹلی، فرانس بھی فیورٹ۔ بھارت 65ویں اور پاکستان 87نمبر پر چلا گیا۔

پاسپورٹ کی درجہ بندی کرنے والے پروگرام نے اقوام متحدہ کے رکن 193ممالک اور 6علاقوں کے پاسپورٹوں کا ڈیٹا جمع کر کے ان کی قوت کی درجہ بندی کی ہے۔ سب سے طاقتور پاپسپورٹ رکھنے والے ممالک میں سنگاپور سب پر بازی لے جاتے ہوئے پہلا ملک بن گیا سنگاپور کا پاسپورٹ رکھنے وال... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

پی ٹی وی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز اور نئے چیئرمین کا فیصلہ آگیا

اسلام آباد (پبلک نیوز) پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز اور نئے چیئرمین کا فیصلہ آ گیا۔ وفاقی کابینہ نے پی ٹی وی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری دے دی۔

وزیراطلاعات فواد چودھری نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں پی ٹی وی بورڈ آف ڈائریکٹر اور چیئرمین  کے تقرر کا فیصلہ ہوا ہے۔ پی ٹی وی کے چیئرمین وزیر اطلاعات اور وائس چیئرمین سیکرٹری اطلاعات ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ بورڈ ممبر ارشد خان کو ایم ڈی پی ٹی وی بنانے کا ارادہ ہے۔

مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

حسن اور حسین نواز والدہ کی میت کے ہمراہ پاکستان نہیں آئیں گے، ذرائع

پبلک نیوز: حسن اور حسین نواز اپنی والدہ کی میت کے ہمراہ پاکستان نہیں آئیں گے۔ بیگم کلثوم نواز کی بیٹی اسماء نواز اور ان کے پوتے پاکستان آئیں گے۔ شہبازشریف میت واپس لانے کے لیے لندن گئے۔

ذرائع کے مطابق بیگم کلثوم نواز کے دونوں بیٹے حسن اور حسین نواز اپنی والدہ کی تدفین میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ حسن، حسین نواز اور اسحاق ڈار وطن واپس نہیں آئیں گے۔ شہبازشریف اپنی بھابھی کی میت لے کر واپس پہنچیں گے۔ نوازشریف کی بیٹی اسماء نواز اور ان کے پوتے بھی میت کے ہمراہ پاکستان آئیں گ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

گیس قیمتوں میں اضافہ کی خبریں بے بنیاد، تنخواہ دار طبقہ پر ٹیکس نہیں بڑھایا جا رہا: وزیر اطلاعات

اسلام آباد (پبلک نیوز) وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میٹرو پر 4.2ارب روپے کی سبسڈی دیتی ہے، ملتان میٹرو پر مکمل سبسڈی 2.1ارب روپے ہے جبکہ پشاور کے پروجیکٹ پر حکومت کوئی سبسڈی نہیں دے گی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ سابق حکومت میں گرمیوں میں کھاد پلانٹس کو گیس نہیں دی گئی۔ کھاد پلانٹس کو گیس نہ ملنے سے یوریا کی پیداوار رک گئی۔ میٹرو پروجیکٹس پر آنے والی لاگت کی تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میٹرو پر 4.2ارب روپے کی سب... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

سی پیک معاہدوں پر نظر ثانی کے حوالے سے تاثر کو دفترخارجہ نے مسترد کر دیا

اسلام آباد(پبلک نیوز) پاکستان نے سی پیک منصوبوں پر نظرثانی کا تاثر مسترد کر دیا، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ان معاہدوں پر کوئی نظر ثانی نہیں کر رہا۔ وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کریں گے جس کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ سی پیک سے متعلق چین کے ساتھ ازسرنو معاہدوں کی تجدید کو مکمل طور پر مسترد کر چکے ہیں، سی پیک معاہدوں پر نظر ثانی کا تاثر بھی مسترد کرتے ہیں، پاکستان ان... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے