پاک چین مذاکرات میں اہم پیش رفت، پبلک نیوز نے تفصیلات کا پتہ چلا لیا

اسلام آباد(پبلک نیوز) پاکستان اور چین نے خطے کی ترقی کے لیے علاقائی تعاون کو مرکزی نکتہ قرار دے دیا، پبلک نیوز نے پاک چین مذاکرات تفصیلات کا پتہ چلا لیا، چین نے لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کے خاتمے سے متعلق پاکستانی موقف کی تائید کر دی۔

پاک چین مذاکرات میں اہم پیش رفت، ذرائع نے پبلک نیوز کو بتایا کہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی وزیر خارجہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اتفاق کیا گیا کہ خطے کی ترقی کیلئے علاقائی تعاون ضروری ہے، خطے کی ترقی کے خلاف کسی بھی قوت کا آل... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  11 ماه پہلے

لاہور: پلازہ میں آتشزدگی، صاف پانی کیس کا ریکارڈ جلانے کی کوشش تھی، وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور (پبلک نیوز) ایم ایم عالم روڈ پر واقع علی پلازہ میں آتشزدگی، زندگی کے لیے تیسری منزل سے چھلانگ لگانے والا شخص موت کی وادی میں چلا گیا۔ شعلوں اور دھویں کی زد میں آ کر درجنو ں افراد جھلس گئے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کے داماد علی عمران کے 14 منزلہ پلازہ کی بیسمنٹ میں مبینہ طور پر شارکٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، عمارت میں درجنوں افراد پھس گئے اور بالکونی پر کھڑے مدد کا انتظار کرتے رہے۔

... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  11 ماه پہلے

"کراچی کے عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا ہمارا اولین ایجنڈا ہے"

اسلام آباد (پبلک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ کی طرح خیبر پختونخوا اورپنجاب کے گورنر ہاؤس بھی عوام کے لیے کھول دیئے جائیں گے۔عوام کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔

اعلیٰ سطحی اجلاس وزیر اعظم کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم کو اہم امور پر بریفنگ بھی دی گئی۔ کراچی سمیت سندھ کے مسائل  وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں زیر بحث رہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ہدایت کی کہ کراچی میں پانی کا مسئلہ جلد حل کریں۔... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  11 ماه پہلے

وزیراعظم کی ہدایت پر وفاقی کابینہ میں 4 نئے وزراء شامل

اسلام آباد (پبلک نیوز) وزیراعظم عمران خان کا وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، 4 نئے وزرا کابینہ میں شامل کر لیے گئے۔ کابینہ ارکان کی تعداد 25 ہوگئی۔ کابینہ میں مزید 6 ارکان شامل کیے جانے کا بھی امکان ہے۔

 

ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر چار نئے وزراء وفاقی کابینہ میں شامل کیے گئے۔

 

عمر ایوب، علی زیدی، محمد میاں سومرو اور مراد سعید کو وفاقی کابی... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  11 ماه پہلے

ملک میں اربوں کی بجلی چوری کا انکشاف، خیبرپختونخوا کا پہلا نمبر

پبلک نیوز: ملک میں اربوں روپے کی بجلی چوری ہونے کا انکشاف، خیبر پختونخوا بجلی چوری میں پہلے نمبر پر ہے جہاں 23.48 ارب روپے کی بجلی چوری ہو رہی ہے جبکہ سندھ کا دوسرا نمبر ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں اربوں روپے کی بجلی چوری کا انکشاف ہوا ہے جو تحریک انصاف حکومت کے لیے بڑا چیلنج ہے۔ وزارتِ توانائی ذرائع کے مطابق ملک میں اربوں روپے کی بجلی چوری ہو رہی ہے۔ خیبر پختون خواہ بجلی چوری میں پہلے نمبر پر ہے۔ کے پی کے میں 23.48 ارب روپے کی بجلی چوری ہو رہی ہے۔... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  11 ماه پہلے