وزیراعظم پاکستان عمران خان نے مسئلہ کشمیر پر بھارت کو مذاکرات کیلئے دعوت دے دی

اسلام آباد (پبلک نیوز) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے مسئلہ کشمیر پر بھارت کو مذاکرات کی دعوت دے دی ہے. ان کا کہنا ہے کہ بات چیت کے ذریعہ تنازعات کا حل غربت مٹانے اور برصغیر کے عوام کی زندگیوں میں بہتری لانے کا آسان ترین نسخہ ہے۔

عمران خان نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آگے بڑھنے کے لیے پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کرنا ہوں گے۔ مسئلہ کشمیر اور دیگر حل طلب مسائل کو بھی حل کرنا ہو گا۔ کشمیر سمیت تمام تنازعات پر بات چیت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ غربت... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

شہباز شریف کا صدارتی ووٹ کیلئے پیپلز پارٹی کو صاف انکار

لاہور (پبلک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے صدارتی الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کو ووٹ دینے سے معذرت کر لی۔

پبلک نیوز نے پیپلز پارٹی رہنماؤں کی شہباز شریف سے ملاقات کی اندرونی کہانی کا سراغ لگا لیا۔ وزیراعظم کے لیے ووٹ نہ دینے پر شہباز شریف نے خورشید شاہ سے شکوہ بھی کیا جبکہ ساتھ ہی ساتھ انھوں نے پیپلز پارٹی کے صدارتی امیدوار کو ووٹ دینے سے بھی معذرت کر لی۔

صدر ن لیگ شہباز شریف نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے وزارت عظمی کے لیے ن لیگ کا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

پاکستان کی اہم سیاسی شخصیات عید الاضحیٰ کہاں منائیں گی؟

لاہور (پبلک نیوز) پاکستان کی اہم سیاسی شخصیات کہاں عید منائیں گی؟ سابق صدر آصف علی زرداری نوابشاہ، بلاول بھٹو دبئی، صدر مملکت ممنون حسین کراچی اور وزیر خزانہ اسد عمر کراچی میں عید منائے گے۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نوابشاہ میں عید منائِیں گے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو دبئی میں عید منائیں گے۔ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اپنے آبائی گاؤں واہڑ شریف میں عید منائیں گے۔ نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل کراچی میں عید منائیں گے۔

صدر مملکت... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

سی ڈی اے 10 کی سال کی رپورٹ پیش کرے، وزیر اعظم پاکستان کا حکم

اسلام آباد (پبلک نیوز) وزیر اعظم اسلام آباد کو مثالی شہر بنانے کے لیے  پرعزم، عمران خان کو سی ڈی اے کی کارکردگی پرسخت تشویش، وزیراعظم نے سی ڈی اے میں کرپٹ مافیا کے خلاف ایکشن کا فیصلہ  کر لیا۔

وزیر اعظم اسلام آباد کو مثالی شہر بنانے کے لیے  پرعزم، عمران خان کو سی ڈی اے کی کارکردگی پرسخت تشویش، وزیراعظم نے سی ڈی اے میں کرپٹ مافیا کے خلاف ایکشن کا فیصلہ  کر لیا۔ سی ڈی اے میں کرپٹ عناصر کے خلاف برداشت نہیں کریں گے۔

عمران خان نے سی ڈی اے کو 1... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

ریٹائرڈ کیپٹن صفدر کی اڈیالہ جیل میں طبیعت دوبارہ خراب ہو گئی

راولپنڈی(پبلک نیوز) کیپٹن (ر) صفدر کی جیل میں پھر طبیعت بگڑ گئی۔ کیپٹن(ر) صفدر کو راولپنڈی اسنٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا۔ آرآئی سی کے سی ای او جنرل اظہر کیانی کیپٹن(ر)صفدر کا معائنہ کریں گے۔

کیپٹن (ر) صفدر کی اڈیالہ جیل میں اچانک طبیعت خراب ہو گئی۔ انہیں راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں منتقل کر دیا گیا۔ جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کیے جارہے ہیں، جس کی رپورٹس آنے کے بعد انہیں دوبارہ جیل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ آرآئی سی کے سی ای او جنرل اظہر کیانی... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے