نیب نے خواجہ آصف کیخلاف انکوائری کی منظوری دے دی

اسلام آباد (پبلک نیوز) خزانے کو ساڑھے 3ارب روپے سے زائد کا ٹیکہ لگانے کا الزام پر نیب نے سابق وزیرِ خارجہ خواجہ آصف کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی۔ تحریکِ انصاف کے عبدالعلیم خان اور کیپٹن (ر) صفدر کے حلقہ میں رقم منتقلی کی بھی انکوائری ہو گی۔ فواد حسن فواد کے کیس میں بھی پیش رفت سامنے آ گئی۔

چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کےاجلاس میں اہم فیصلہ کیے گئے۔ خواجہ آصف کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی گئی۔ سابق وزیرِ خارجہ پر خزانے کو 3ارب 66کروڑ روپے ن... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

آرمی چیف نے 15دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

راولپنڈی (پبلک نیوز) پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 15دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 15 خطرناک دہشت گردوں کی موت کا پروانہ جاری کر دیا ہے۔ دہشت گرد مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں ملوث تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق خطرناک دہشتگردوں پر دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا الزامات بھی تھے۔ سزائے موت پانے والے دہشت گردوں کی کا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

عمران خان کے خلاف نااہلی کی دائر درخواست پر سماعت نہ ہو سکی

اسلام آباد(پبلک نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نااہلی کی درخواست پر سماعت کے حوالے سے تشکیل دی جانے والا اسلام آباد ہائیکورٹ کا بینچ پھر ٹوٹ گیا۔

چیف جسٹس کی ہدایت پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بینچ تشکیل دیا گیا تھا،2 رکنی ڈویژنل بینچ کے سربراہی جسٹس شوکت عزیر صدیقی کر رہے تھے، جبکہ بینچ کے دوسرے رکن جسٹس اطہر من اللہ تھے۔ عدالتی بینچ نے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کے لیے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) افتخارمحمد چوہدری کی جماعت جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے

عمران خان، شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرو ادیے

اسلام آباد(پبلک نیوز) انتقال اقتدار کا تیسرا اور اہم ترین مرحلہ شروع ہو گیا ہے، جس میں ملک کے نئے چیف ایگزیکٹو یعنی وزیراعظم کا انتخاب کیا جائیگا، پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور متحدہ اپوزیشن کے میاں شہباز شریف نے کاغذات نامزدگی جمع کرو ادیے.

انتقال اقتدار کے تیسرے اہم مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔ وزیراعظم کے انتخاب کے لئے شیڈول بھی جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی آج سولہ اگست دن دو بجے تک سیکرٹری قومی اسمبلی کو جمع کرائے جائےنگے۔ سیکرٹری قومی اسم... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے

محمود خان خیبرپختونخوا، سید مراد علی شاہ سندھ کے وزیراعلیٰ منتخب

پشاور/ کراچی (پبلک نیوز) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی زیرصدارت جاری اسمبلی اجلاس مکمل، پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوئے۔

خیبرپختونخوا اور سندھ اسمبلی میں قائد ایوان کا انتخاب کر لیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار مراد علی شاہ دوسری بار وزیراعلیٰ منتخب کرلیے گئے۔ وزارت اعلیٰ کیلئے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے شہریار مہر سے مقابلہ تھے۔ نمبر گیم میں پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری۔ وزیراعلیٰ س... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے