"آلائشوں کو مقرر کردہ پوائنٹس پر پھینکا جائے"

کراچی (پبلک نیوز) وفاقی وزیر اور رہنما ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سابق حکمران اب اپوزیشن میں ہیں اور سابق اپوزیشن حکومت میں، تبدیلی واقعی آ گئی ہے۔ میئر وسیم اخترنے اہلیان کراچی سے اپیل کی کہ جگہ جگہ آلائشیں نہ پھینکی جائیں۔

میئر کراچی وسیم اخترنے بھی عید قرباں کے حوالے سے شہر بھرمیں بہتر انتظامات کے حوالے سے آگاہ کیا۔ شہر کے مسائل پر نظر رکھے ہوئے ہیں، کراچی کے مسائل حل کرنا ہماری اولین ترجیح ہیں۔ میئر وسیم اخترنے اہلیان کراچی سے اپیل کی کہ جگہ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

"قربانی کا گوشت عزیز اوقارب اور مستحقین میں تقسیم کر کے دل کو سکون ملتا ہے"

کراچی (پبلک نیوز) ملک بھر کی طرح شہر قائد میں بھی عیدالاضحیٰ کی نماز کی ادائیگی کے بعد سنت ابراہیمی پر عمل پیرا ہوتے ہوئے شہریوں نے اپنے جانوروں کی قربانی کرنا شروع کر دی۔

عیدالفطرکے بعد عید الاضحیٰ مسلمانوں کیلئےاللہ تعالیٰ کی طرف سےدوسرا بڑا تحفہ ہے جس میں فرزندان اسلام سنت  ابراہیمی کو پورا کرنے کیلئے اپنے جانوروں کی قربانی کرتے ہیں۔ عیدالاضحیٰ کی نماز کی ادائیگی کے بعد کوئی اپنے گھر میں تو کوئی سڑکوں پر گلی کوچوں پر قربانی کرتا دکھائی دے رہا ہے۔

 ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

بڑی عید پر مسلح افواج کے سربراہان کی پاکستانیوں کو مبارکباد

راولپنڈی (پبلک نیوز) پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قوم کو عید پر مبارک باد دی ہے۔

 

پاک شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید پر اپنے پیغام میں پاکستانیوں کو امن اور ترقی کی دعا دی ہے۔ جبکہ دوسری مسلح افواج کے سربراہان نے مبارکباد دی ہے۔

 

چیئرمین جوائنٹ اسٹاف زبیر محمود حیات، نیول چیف ظفر محمود عباسی اور ایئر چیف مجاہد انور خان کی جانب سے بھی قوم کو عید پر مبارک باد دی گئی ہ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

وزیر اعظم عمران خان، خاتون اول بشریٰ بی بی کا عید پر قوم کیلئے پیغام

اسلام آباد (پبلک نیوز) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ خوابوں کو حقیقت میں ڈھالنے کے لیے میرا ساتھ دیں۔ قربانی ایک عالمگیر جذبہ ہے۔ کوئی بھی قوم ایثار و قربانی کے جذبہ کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی۔

عیدالاضحیٰ کے موقع پر  قوم کو پیغام دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہماری عبادات اور قربانیاں قبول فرمائے۔ قربانی کا جذبہ ایک عالمگیر حیثیت کا حامل ہے۔ کوئی بھی قوم ایثار و قربانی کے جذبہ کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی۔

وزیراعظم نے کہا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

چیف جسٹس، وزیر اعظم و دیگر اہم شخصیات نے نماز عید کہاں ادا کی؟

پبلک نیوز: عیدالاضحیٰ کی ڈھیروں خوشیاں اہل وطن کو مبارک۔ وزیراعظم عمران خان نے بنی گالہ میں نماز عید ادا کی۔ چیف جسٹس پاکستان، وزیراعلیٰ پنجاب، صدرمسلم لیگ ن شہبازشریف اور حمزہ شہباز نے لاہور میں نمازعید ادا کی۔ شاہ محمود قریشی نے ملتان، خورشید شاہ نے سکھر میں نمازعید ادا کی۔

ملک بھر میں عید الاضحٰی منائی جا رہی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے عید الا ضحیٰ کی نماز بنی گالہ میں ادا کی۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے نمازعید لاہور میں پڑھی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بز... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے