میاں شہباز شریف قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر

اسلام آباد (پبک نیوز) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ ہو گیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف قائد حزب اختلاف ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے الیکشن میں حصہ لینے کے ناکام ہونے والے شہباز شریف قومی اسمبلی میں قائد اختلاف مقرر ہو گئے ہیں۔ جس کے لیے سیکرٹری قومی اسمبلی طاہر حسین نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

اپوزیشن لیڈر کے لیے شہبازشریف کی درخواست پر 111ارکان اسمبلی کے دستخط تھے۔ پیپلزپارٹی اپوزیشن لیڈر بلاول بھٹو کو بنانا چاہتی تھی لیکن شہباز... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور ایئرچیف کی الگ الگ ملاقات

اسلام آباد (پبلک نیوز) وزیراعظم پاکستان عمران سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور ایئرچیف نے الگ الگ ملاقات کی۔ جن میں مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف  جنرل زبیر محمود حیات اور ایئرچیف ایئرمارشل مجاہد انور نےالگ الگ ملاقاتیں کیں۔

وزیراعظم اور اعلیٰ عسکری قیادت کی ملاقاتوں میں مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور اور سیکورٹی صورتحال پر بات ہوئی۔ دونوں افسران... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا

لاہور (پبلک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عثمان بزدار نے وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کے بعد اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیاہے۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب کے علاقہ سے تعلق رکھنے والے ممبر صوبائی اسمبلی عثمان بزدار کو وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کیا گیا جو متخب ہونے کے بعد اپنے عہدہ کے حلف اٹھا چکے ہیں۔

عثمان بزدار سے ان کے عہدہ کا حلف قائم مقام گورنر اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے لیا۔ عثمان بزدار کی تقریب ح... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

نواز، مریم، محمد صفدر کی سزا معطلی کا فیصلہ مؤخر

اسلام آباد (پبلک نیوز) سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ سماعت مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ 

سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی دختر مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کر رہے ہیں۔

شریف خاندان کی درخواست ضمانت پرسماعت عید کے بعد تک ملتوی کر دیا گیا۔... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

وفاقی کابینہ کا نوازشریف اور مریم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ: فواد چوہدری

اسلام آباد (پبلک نیوز) وفاقی کابینہ نے نوازشریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گستاخانہ خاکوں کی کابینہ نے شدید مذمت، آئندہ کسی وزیر کا سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج نہیں ہوگا۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ کابینہ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ نوازشریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دی ہے۔ گستاخانہ خاکوں کی کابینہ نے شدید مذمت کی ہے۔ کابینہ نے فیصلہ کیا ہے  ہالینڈ کے سفیر کو طلب کرکے... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے