قومی ہیرو راشد منہاس شہید کا آج 47واں یوم شہادت

لاہور (پبلک نیوز) قومی ہیروراشد منہاس شہید نے جام شہادت نوش کر کے دشمن کی سازش ناکام بنائی۔ پاک فضائیہ کے پائلٹ راشد منہاس شہید کی بہادری کی داستان آج بھی زبانِ زدِ خاص و عام ہے۔

قومی ہیرو پاک فضائیہ کے پائلٹ راشد منہاس شہید کا آج 47واں یوم شہادت ہے۔ راشد منہاس بہادری کا اعلیٰ ترین اعزاز نشان حیدر حاصل کرنے والے واحد کم عمر ترین پائلٹ ہیں۔

راشد منہاس 17فروری 1957کو ایک راجپوت خاندان کے ہاں کراچی میں پیدا ہوئے۔ 13مارچ 1971کوبطور جی ڈی پائلٹ پاک فضائیہ میں شامل... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

غداری کیس: پرویز مشرف کی عدم گرفتاری پر سیکریٹری داخلہ عدالت طلب

اسلام آباد (پبلک نیوز) مشرف آئین شکنی  کیس 29اگست تک ملتوی کر دی گئی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر سیکرٹری داخلہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔

پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت خصوصی عدالت میں جسٹس یاور علی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی۔ عدالت نے پراسیکیوٹر اکرم شیخ کے رویہ پر اظہار برہمی کیا۔ جسٹس یاور علی نے ریمارکس دیئے کہ اکرم شیخ نے کیس چھوڑنا تھا تو درخواست کیوں نہیں دی، اکرم شیخ سینئر وکیل ہیں انہیں اتنا تو علم ہونا چاہیے تھا۔ جسٹس یاور علی نے کہا... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

کشمیر ایک اہم مسئلہ ہے، ایڈونچر کی کوئی گنجائش نہیں: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (پبلک نیوز) کشمیر ایک اہم مسئلہ ہے، ایڈونچر کی کوئی گنجائش نہیں، مذاکرات کے سوا کوئی راستہ نہیں۔ نئے پاکستان کا تقاضا ہے کہ رویہ بھی بدلیں ہوں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خارجہ پالیسی کا ازسرنو جائزہ لینے کا اعلان کردیا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ نئی خارجہ پالیسی پاکستان سے شروع ہوکر پاکستان پر ختم ہوگی۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نے خط میں مذاکرات کا عندیہ دیا ہے۔ بھارت کا رویہ مثبت ہے، بھارت کو تسلیم کرنا ہو گا کہ کشمیر بڑا مسئلہ ہے۔ وزی... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

وزیراعظم عمران خان کی 16 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (پبلک نیوز) نئے وزیراعظم کی 16رکنی نئی  وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ شاہ محمود قریشی، فواد چودھری، پرویز خٹک، اسد عمر، زبیدہ جلال، خالد مقبول صدیقی سمیت دیگر وزیر بن گئے۔ صدرممنون حسین نے  نئے وزراء سے حلف لیا۔

وزیراعظم نیا، کابینہ نئی، 16رکنی  وفاقی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف  اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی۔ وزیراعظم عمران خان، چئیرمین سینٹ  صادق سنجرانی، اسپیکر قومی اسمبلی  اسد قیصر ،پنجاب اور سندھ کے نامز... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

گھبرانے کی ضرورت نہیں، ملک بچے گا یا کرپٹ افراد، وزیر اعظم کا قوم سے خطاب

اسلام آباد(پبلک نیوز) وزیراعظم عمران خان کا قوم سے اپنے پہلے خطاب میں کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت بے شمار چینلجز کا سامنا ہے لیکن قوم کو گھبرانے کی ضرورت نہیں، میں ان سے نکلنے کا حل بتاؤں گا۔ قوم تیار ہوجائے یا تو ملک بچے گا یا کرپٹ افراد۔

وزیر اعظم کے خطاب سے قبل کلام پاک میں سے سورہ رحمن کی ابتدائی آیات تلاوت کی گئیں بعدازاں قومی ترانہ پیش کیا گیا۔

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانا میرا مقصد ہے۔ میری سیاست... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے