وزیراعظم عمران خان نے عارف علوی کو صدر پاکستان نامزد کردیا

اسلام آباد (پبلک نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے ڈاکٹر عارف علوی کو صدر پاکستان کے لیے نامزد کر دیا۔ عمران خان نے بھی عارف علوی کی نامزدگی کی منظوری دے دی۔

پی ٹی آئی رہنما 29جولائی 1949کو پیدا ہوئے۔ عارف علوی این اے 247کراچی سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ ایشیا پیسفک ڈینٹل فیڈریشن اور پاکستان ڈینٹل ایسوسی ایشن کے صدر بھی ہیں۔ پہلی بار پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر کراچی سے 1997میں انتخابات میں حصہ لیا۔

ڈاکٹر عارف علوی نے 2002کے انتخابات میں پی ایس 90سے الیکشن میں حص... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

نوجوت سدھو نے پاکستان آرمی چیف سے دل کی بات کہہ دی

اسلام آباد (پبلک نیوز) وزیراعظم حلف برداری تقریب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کیا مکالمہ ہوا۔ نوجوت سنگھ سدھو نے میڈیا کو بتا دیا۔ باجوہ صاحب نے پرتپاک اور بہت گرم جوشی کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان کے آرمی چیف سے خوشگوار انداز اور پنجابی میں بات ہوئی۔

نوجوت سنگھ سدھو باجوہ صاحب کو گرو نانک، پنجہ صاحب جانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ جنرل قمرباجوہ صاحب کو اگلے سال بابا گرونانک کی 550ویں تقریبات میں شرکت کی خواہش کا بھی بتایا۔ میں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب سمیت ایک چھوٹا سا... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

عمران خان نے 22ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اُ‌ٹھالیا

اسلام آباد(پبلک نیوز) ایوان صدر میں وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب،عمران خان نے حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ممنون حسین نے نو منتخب وزیراعظم عمران خان سے حلف لیا۔ 

ایوان صدر میں تقریب حلف برداری میں سب سے پہلے قومی ترانہ بجایا گیا، بعد میں کابینہ سکریٹری نے صدر مملکت سے تقریب شروع کرنےکی اجازت طلب کی۔ تقریب حلف برداری کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔تلاوت کلام پاک کے بعد صدر مملکت ممنون حسین نے عمران خان سے وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیا۔ 

مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے

سردار عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب نامزد، عمران خان نے منظوری دیدی

اسلام آباد (پبلک نیوز) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے نام کا اعلان کر دیا۔ سردار عثمان بزدار پنجاب کے وزیر اعلیٰ بنیں گے۔

ان کا اپنے جاری کردہ ایک ویڈیو بیان میں کہنا تھا کہ سردار عثمان  کا تعلق  پنجاب کے سب سے پسماندہ علاقے سے ہے۔ وہ جانتے  ہیں کہ  لوگ پسماندہ علاقوں میں کیسے رہتے ہیں۔

واضح رہے کہ عثمان بزدار کا تعلق تونسہ سے ہے۔ انھوں نے پی پی 286 سے کامیابی حاصل کی۔ وہ 26ہزار 897ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے۔ عثمان بزدار م... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

عمران خان کی سوچ وفاق کومضبوط کرناہے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (پبلک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انتخابات ہوگئے قوم نے مینڈیٹ دے دیا۔ عمران خان پاکستان کے منتخب وزیراعظم ہیں۔ ہمیں جمہوری عمل کی پاسداری کرنی ہوگی۔

اسمبلی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شہبازشریف کودرخواست کی احتجاج آپ کا حق ہے۔ افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے اپوزیشن نے عمران خان کوتقریرکرنے نہیں دی۔ عمران خان کی سوچ میں فیڈریشن کومضبوط کرنا ہے۔

شہبازشریف کوکہان لیگ کااحتجاج رکارڈہوگیااب آپ اپنےلوگو... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے