وزارت داخلہ کا بڑا قدام، نوازشریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں شامل

اسلام آباد(پبلک نیوز) جمعہ کے روز ن لیگ کی جانب سے بڑا سیاسی شو کرنے سے پہلے وزارت داخلہ کا بڑا قدام، نوازشریف اورمریم نواز کی جمعہ کے روز ممکنہ واپسی سے قبل نیب کی ہدایات پر وزارت داخلہ نے نوازشریف اور مریم نواز کے ناموں کو ای سی ایل میں ڈال دیا۔

پبلک نیوز ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے ن لیگ کے اہم رہنماؤں کی جمعہ سے قبل وطن واپسی سے پہلے سخت ایکشن لے لیا۔ گزشتہ رات ہونے والے اجلاس میں نوازشریف اور مریم نواز کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے

سپریم کورٹ میں نیب ریفرنس کی مدت میں توسیع کیلئے دائر درخواست پر سماعت

اسلام آباد(پبلک نیوز) عدالت عظمیٰ کی جانب سے دی گئی مدت آج ختم ہو گئی، سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کو شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنس میں فیصلہ کے لیے مزید 6 ہفتوں کا وقت دے دیا۔ العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس فصیلہ ابھی زیرسماعت ہے وکیل نیب کا موقف۔

پبلک نیوز ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب ریفرنس کی مدت میں توسیع کی درخواست سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب ریفرنسز کے فیصلے کے لیے سپریم کورٹ سے مزید وقت کی درخواست کی تھ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

نوازشریف کی وطن واپسی، ہیلی کاپٹر سے اسلام آباد پہنچانے کی تجویز زیرغور

اسلام آباد (پبلک نیوز) نواز شریف کی واپسی پر سکیورٹی اداروں نے امن و مان قائم رکھنے کے لیے ہر آپشن استعمال کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ وفاقی اور صوبائی تحقیقاتی اداروں کے درمیان مشاورت ہوئی، جس میں نواز شریف کا طیارہ لاہور کے بجائے کہیں اور اتارنے کی تجویز دی گئی، مریم اور نواز شریف کو ہیلی کاپٹر سے اسلام آباد لائے جانے کی آپشن بھی رکھی گئی ہے۔

نوازشریف اور مریم نواز کی وطن واپسی پرصورتحال کیا ہو گی؟13 جولائی کو حالات کیسے کنٹرول ہوں گے۔ وفاق اور صوبائی حکومت نے انتظا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

صاف پانی کرپشن کیس، سابق سی ای او اور شہبازشریف آمنے سامنے

اسلام آباد(پبلک نیوز) صاف پانی کرپشن کیس میں کمپنی کے سابق سی ای او وسیم اجمل اور شہبازشریف آمنے سامنے آگئے۔ ایک دوسرے پر الزامات لگانے لگے۔ وسیم اجمل کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کے کہنے پر فلٹریشن پلانٹس لگائے۔ شہبازشریف کا کہنا ہے کہ وسیم اجمل کی وجہ سے پراجیکٹ کی لاگت بڑھی۔

پبلک نیوز کے مطابق صاف پانی کرپشن کیس میں سابق سی ای او وسیم اجمل اور شہبازشریف ایک دوسرے پر ملبہ ڈالنے لگے۔ سابق سی ای او وسیم اجمل کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے حکم پر فلٹریشن پلانٹ لگائے۔ پلانٹس ک... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

پرویز مشرف کے اہلخانہ کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب طلبی

راولپنڈی(پبلک نیوز) قومی احتساب بیور (نیب) نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف کرپشن اور آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری شروع کرتے ہوئے گیارہ جولائی کو ان کے بیٹے اور بیٹی کو طلب کر لیا ہے۔

پبلک نیوز کے مطابق نیب راولپنڈی کی جانب سے کرپشن اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں انکوائری کو تیز کر دیا ہے۔ نیب کی جانب سے پرویز مشرف کے بیٹے بلال اور بیٹی عائلہ کو نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔

نیب ذرائع کے مطابق پرویز مشرف کے بیٹے اور بیٹی کو گیارہ جولائی... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے