شریف خاندان کیخلاف فیصلہ انصاف کا سیاسی قتل ہے: مریم اورنگزیب

لاہور (پبلک نیوز) مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف فیصلہ انصاف کا سیاسی قتل ہے۔ نواز شریف جمہوریت کی بالادستی کے لئے آ رہے ہیں۔ قائد کا تاریخی استقبال کریں گے۔ قانون ہاتھ میں نہیں لیا جائیگا۔

ماڈل ٹاون لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف فیصلہ انصاف کا سیاسی قتل ہے۔ میاں محمد نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز جمہوریت کی بالادستی کے... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے گرفتاری دے دی

اسلام آباد (پبلک نیوز) کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کو آج ہی جیل بھجوایا جائے گا۔ ان کا نیب دفتر میں آمد کے ساتھ ہی طبی معائنہ کروایا جائے گا۔ نیب دفتر کے بعد ملزم کو اسپیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق مجرم کو جیل بھجوانے سے قبل طبی معائنہ  قانونی طور پر ضروری ہے۔ نیب دفتر میں کیپٹن صفرد کے معائنہ کے لیے میڈیکل ٹیم پہنچ چکی ہے۔ نیب دفتر کے بعد کیپٹن (ر) صفدر کو اسپیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا جائے گا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

ظلم کی رات 25 جولائی کو ختم ہو جائے گی: شہباز شریف

لاہور(پبلک نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے بھرپور انداز میں انتخابی مہم کی کمان سنبھال لی۔ ریلی کی صورت میں لاہور سے نارووال پہنچے۔ خادم اعلیٰ کا کہنا ہے کہ قوم نے نواز شریف کے خلاف فیصلہ مسترد کر دیا۔ ظلم کی رات پچیس جولائی کو ختم ہو جائے گی۔ انتخابات میں جیت واحد آپشن ہے۔

ایک جانب مسلم لیگ ن بحرانی کیفیت کا شکارہے۔ دوسری جانب شہباز شریف نے انتخابی مہم کو چوتھا گیئر لگا دیا۔ مسلم لیگ ن کے صدر ریلی کی شکل میں لاہور سے نارووال پہنچے۔ شہ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

میری غیرت کا تقاضا ہے کہ آج گرفتاری دے دوں:کیپٹن صفدر

لاہور(پبلک نیوز) سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں احتساب عدالت سے سزا ملنے کے بعد نیب کو آج گرفتاری دینے کا اعلان کر دیا ہے، کیپٹن صفدر کا اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ میری غیرت کا تقاضا ہے کہ آج گرفتاری دے دوں۔

احتساب عدالت سے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آنے کے بعد کیپٹن صفدر روپوش ہو گئے تھے اور حالات کو دیکھ رہے تھے تاہم گزشتہ روز نیب کو تینوں ملزمان نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے وارنٹ جاری... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

عوام کے لیے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

(پبلک نیوز) نگران حکومت کو عوام کا خیال آہی گیا،2018ء کے آغاز سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل تبدیلیاں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 37 پیسے تک کمی کر دی گئی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو گا۔

پبلک نیوز کے مطابق مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ نگراں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتو میں کمی کر دی۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے37 پیسے تک کمی کر دی۔ پیٹرول 4 روپے 26 فی لیٹر سستا کیا گیا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے