ہم دھاندلی الزامات کی تحقیقات کیلئے تیار ہیں: عمران خان

اسلام آباد (پبلک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن 2018ء ملکی تاریخ کے سب سے اہم الیکشن ہونے کا اعزاز رکھتا ہے۔ انتخابات کے دوران دہشت گردی ہوئی، لیکن قوم نے سب کو ہرا کر ووٹ ڈالا۔ سکیورٹی فورسز نے الیکشن کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔

بنی گالہ میں الیکشن کے بعد اپنے پہلے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ میری انسپیریشن حضرت محمدؐ سے تھی، مدینہ سے تھی، ایسی فلاحی ریاست جس میں غریبوں کی نمائندگی تھی، بیواؤں کے حقوق کا خیال رکھا جاتا تھ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

پی ٹی آئی کی واضح اکثریت میں فتح، کارکنان خوشی سے نہ سمائے

اسلام آباد(پبلک نیوز):تحریک انصاف کو واضح اکثریت ملتے ہی کپتان کے متوالے سڑکوں پر آگئے۔ کھلاڑیوں نے خوب جم کر جشن منایا، پارٹی ترانوں اور ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے رہے۔ مختلف شہروں میں آتش بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ کارکن ایک دوسرے کو مٹھائیاں کھلاتے اور مبارکباد دیتے رہے۔

 

پی ٹی آئی کی فتح پر کارکن پھولے سے نہیں سما رہے۔ کپتان کے کھلاڑیوں نے واضح اکثریت کا سنتے ہی بھنگڑے ڈالنے شروع کر دئیے۔ شجاع آباد میں پی ٹی آئی کے کارکن جیت کی خوشی میں جشن منا... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے

رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم بری طرح ناکام، سیکریٹری الیکشن کمیشن کا اعتراف

کراچی (پبلک نیوز)عام انتخابات میں پہلی بارآر ٹی ایس سسٹم متعارف کرایا گیا، کروڑوں روپے لاگت سے تیار کیا گیا۔ زرلٹ ٹرانسمیشن سسٹم بری طرح ناکام ہو گیا جس کااعتراف سیکریٹری الیکشن کمیشن بابریعقوب نے بھی اعتراف کیا۔

پبلک نیوز کے مطابق جہاں ملک کے مختلف علاقوں میں فارم45 کے نہ ملنے کی شکایات موصول ہوئیں وہیں امیدواروں اورعوام کو نتیجے کے حوالے سے بھی انتطار کرنا پڑا، ملکی تاریخ میں پہلی بار رزلٹ سے عوام کو باخبر رکھنےکےلیے رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم متعارف کرایا، لیکن کروڑوں کی... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے

ملک کو 30سال پیچھے دھکیل دیا گیا ہے: شہباز شریف

لاہور(پبلک نیوز) مسلم لیگ ن نے الیکشن کے نتائج ماننے سے انکار کر دیا۔ شہباز شریف کا کہنا ہے عوامی مینڈیٹ کی توہین کی گئی۔ لیگی صدر نے دھاندلی کا الزام لگا دیا۔ مشاہد حسین سید بولے یہ الیکشن نہیں، سلیکشن ہواہے۔ پیپلزپارٹی، ایم ایم اے اور ایم کیو ایم نے بھی الیکشن نتائج پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

 

مسلم لیگ ن نے الیکشن کے نتائج مسترد کر دئیے۔ لیگی صدر نے بدترین دھاندلی کا الزام لگائے ہوئے کہا کئی حلقوں کے رزلٹ روکے گئے۔ ملک کو 30سال پیچھے دھکیل دیا گیا ہے۔... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

سندھ اور بلوچستان کے الیکشن نتائج دیکھیں

پبلک نیوز کی جانب سے بتائے گئے سندھ اور بلوچستان سے قومی اسمبلی کے نتائج بھی پڑھیں۔

سندھ

جیکب آباد

این اے196

اعجاز حسین جکھرانی پی پی پی پی۔ 40458

محمد میاں سومرو پی ٹی آئی۔ 21600

کشمور

این اے197

احسان الرحمان مزاری پی پی پی پی۔ 51234

شمشیر علی مزاری ایم ایم اے۔ 18644

شکار پور

این اے198

عابد حسین بھیو پی پی پی پی۔ 18315

... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے