1 کروڑ نوکریاں، 50 لاکھ گھر، کرپشن کا خاتمہ: پی ٹی آئی کا منشور

اسلام آباد (پبلک نیوز) ایک کروڑ نئی نوکریاں،50 لاکھ سستےگھروں کی فراہمی، کرپشن کا خاتمہ ، نیب اور ایف آئی اے کو مزید مضبوط کریں گے۔ چئیرمین تحریک انصاف نے پارٹی منشور کا اعلان کردیا۔ سیاحت کو فروغ اور صنعتی انقلاب بھی منشور کا حصہ۔ عمران خان کہتے ہیں منشور پر عمل کرنا آسان نہیں، مگر ہم کر کے دکھائیں گے۔ پاکستان کو فلاحی اسلامی ریاست بنانے کا عزم کیا۔

عمران خان نے الیکشن 2018 کے لیے پارٹی منشور کا اعلان کیا کہ حکومت میں آ کر بے روز گاری کے خاتمے اور نوجوانوں کو ایک کرو... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

احتساب عدالت نے کیپٹن صفدر کو سخت سیکورٹی میں اڈیالہ جیل منتقل کر دیا

اسلام آباد(پبک نیوز) بہت کر لی حکمرانی، اب چکی پیسنے کی باری، گرفتاری سے پہلے ہیرو بننے کے خواہاں کیپٹن صفدر کو احتساب عدالت نے اڈیالہ جیل بھیج دیا، عدالت نہ جیل، کہیں کوئی لیگی کارکن نظر نہ آیا۔ سخت سیکورٹی انتظامات میں تمام کارروائی عمل لائی گئی۔

پبلک نیوز کے مطابق نیب نے نواز شریف کے داماد کو احتساب عدالت پیش کیا، عدالت نے مجرم کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا، سخت سیکورٹی انتظامات میں تمام کارروائی عمل میں آئی، اس سر... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

عمران خان کے ملکیتی اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پر آ گئی

اسلام آباد (پبلک نیوز) عمران خان 3کروڑ 86لاکھ 94ہزار روپے سے زائد مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں، کپتان کے اثاثوں کی تفصیل پارٹی ویب سائٹ پرجاری کر دی گئی ،عمران خان کا بیان حلفی بھی ویب سائٹ پرجاری کردیاگیا۔

تحریک انصاف کی ویب سائٹ پرجاری تفصیلات کے مطابق عمران خان کے اثاثوں کی کل مالیت 3کروڑ 86لاکھ 94ہزارروپے ہے،کپتان نے 2017میں 3 لاکھ19 ہزار روپے زرعی ٹیکس ادا کیا۔ عمران خان نے سالانہ آمدن 47لاکھ76ہزار 611 روپے ظاہر کی۔ عمران خان کی بنی گالہ جائیداد کی مالیت ایک کروڑ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

پیپلزپارٹی کے گرد ایف ائی اے کا گھیرا تنگ، آصف زرداری پر سفری پابندی

اسلام آباد(پبلک نیوز) پیپلزپارٹی پر بھی احتساب کا وار شروع ہونے لگا، جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں سپریم کورٹ کے حکم پر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کر دیا گیا۔ آصف علی زرداری اور فریال تالپور سمیت طحہٰ رضا، اسلم رضا، عدیل شاہ راشدی پر ملک سے باہر جانے پر پابندی لگا دی گئی۔

سپریم کورٹ کے حکم پر ایف ائی اے نے آصف علی زرداری اور فریال تالپور کو نشانے پر رکھ لیا، جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں سپریم کورٹ کے حکم پر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کا نا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

شریف حاندان کے وکیل کا اعتراض،العزیزیہ ریفرنس کی سماعت 12جولائی تک ملتوی

اسلام (پبلک نیوز) العزیزیہ ریفرنس میں خواجہ حارث کا جج محمد بشیر پر دو ریفرنسزکیسز سننے پر اعتراض، کیس کی سماعت 12 جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔ عدالت میں بیگم کلثوم نواز کی نئی میڈیکل رپورٹ پیش کی گئی، جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء بھی عدالت میں پیش ہوئے۔

پبلک نیوز کے مطابق حتساب عدالت میں العزیزیہ سٹیل مل ریفرنس کی سماعت ہوئی جس دوران نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے احتساب عدالت کے جج پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ آپ میرے موکل کے خلاف ایک ریفرنس میں فیصلہ سنا چکے ہیں اس لی... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے