این اے125:مبینہ دھاندلی کیس، خواجہ سعد رفیق کے سر پر لٹکتی تلوار ہٹ گئی

لاہو(پبلک نیوز) این اے 125 میں مبینہ دھاندلی کا شور، خواجہ سعد رفیق کے سر پر لٹکتی تلوار ہٹ گئی، خواجہ سعدرفیق کے لیے عام انتخابات میں گھوڑا بھی حاضر اورمیدان صاف ہو گیا، این اے 125 میں دھاندلی نہیں ہوئی، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا، الیکشن ٹریبیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیکر حلقے میں دھاندلی کے الزامات مسترد کر دیے۔

سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کا فیصلہ سنایا۔ فیصلہ خواجہ سعد رفیق کے الیکشن ٹربیونل کے فیصلہ کے خلاف سپ... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  2 سال پہلے

25جولائی کو بیلٹ باکس سے صرف پتنگیں ہی نکلیں گی: ڈاکٹر فاروق ستار

کراچی(پبلک نیوز) ڈاکٹرفاروق ستارنے حلقہ این اے 245 اور247 کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، انتخابی مہم کے دوران میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ پچیس جولائی کو مخالفین کی ضمانتیں ضبط اور بیلٹ باکس سے صرف پتنگیں ہی نکلیں گی۔ کراچی میں پانی بجلی صفائی ستھرائی کے نظام کر بہتر بنائیں گے۔

کراچی میں سیاسی پارا عروج پر، ایم کیوایم پاکستان کی انتخابی مہم جاری، ڈاکٹرفاروق ستار نے پی آئی بی، پاکستان کوارٹر، جمشید کوارٹر، لائنز ایریا، گارڈن، صدر، اکبر روڈ، لائٹ ہاؤس اور بزٹہ لائنزکا د... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  2 سال پہلے

فیفا ورلڈ کپ2018ء: کروشیا نے پہلی بار فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ماسکو(پبلک نیوز) کروشیا نے پہلی بار فیفاورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ اعصاب شکن مقابلے میں انگلینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فائنل میں کروشیا کا مقابلہ فرانس سے جبکہ انگلینڈ اور بیلجئم تیسری پوزیشن کے لئے مدمقابل ہونگی۔

فیفاورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں کروشیا نے انگلینڈ کو شکست دے کر 52 سال بعد ورلڈ کپ جیتنے کا خواب چکنا چور کر دیا۔ میچ کے 5ویں منٹ میں کیرن ٹریپیر نے فری کک کے ذریعے گول کرکے انگلینڈ کو برتری دلائی، جسے کروشیا... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  2 سال پہلے

نگراں حکومت کارکنوں کو بلاجواز گرفتار کر کے اشتعال دلا رہی ہے: خواجہ سعد رفیق

لاہور(پبلک نیوز) لاہور میں لیگی کارکنوں کی گرفتاری کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی رات گئے ہنگامی پریس کانفرنس، خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ شہباز شریف کی قیادت میں 13جولائی کو نواز شریف کا تاریخی استقبال کریں گے، پتہ نہیں نگران وزیراعلٰی پنجاب کو گرفتاریوں کا مشورہ کس نے دیا ہے؟ لیگی رہنماؤں نے کارکنوں کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ بھی کر دیا۔

 مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے کارکنوں کی گرفتاری کے بعد ماڈل ٹاؤن مرکزی سیکریٹریٹ میں ہنگامی پریس کانفرنس کی، سابق وزیر ریلوے خواجہ... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  2 سال پہلے

سیاسی پناہ کی باتیں کرنے والے سُن لیں، واپس آرہا ہوں: نواز شریف

لندن (پبلک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے تا حیات قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ جیل سامنے دیکھتے ہوئے بھی پاکستان واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ کلثوم نواز کو اللہ کے سپرد کر کے آ رہا ہوں۔ جیل آئے یا پھانسی قدم نہیں رکیں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میری خواہش ہے کہ کلثوم نواز کو آنکھیں کھولتا دیکھ سکوں۔ لیکن کہا جا رہا تھا کہ لندن میں سیاسی پناہ لے لی ہے۔ میں اپنے وطن کو مشکل میں دیکھ کر واپسی سے نہیں رک سکتا۔ لوہے کی سلاخوں اور جیل کی کو... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 سال پہلے