عوامی نیشنل پارٹی کو دیوار سے نہیں لگنے دیں گے: اسفند یار ولی

پشاور(پبلک نیوز) سربراہ اے این پی اسفند یار ولی نے تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا، انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں سے ڈر کر بھاگنے والے نہیں، انتخابات کی شفافیت سے متعلق خدشات ہیں، عوامی نیشنل پارٹی کو دیوار سے نہیں لگنے دیں گے، سربراہ اے این پی میاں افتخار حسین نے بھی یکہ توت حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
اسفندیار ولی خان نے پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کی انتخابی مہم جاری رکھنے کا اعلان کیا،ان کا کہنا تھا کہ پہلے باپ گیا پھر بیٹا شہید ہو گیا، بلور فیملی کو اس لیے... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  2 سال پہلے

شہریوں کیلئے خوشخبری، سیاہ بادل چھانے سے موسم خوشگوار

کراچی (پبلک نیوز) موسم نے اپنے رنگ بدلے تو شہريوں نے ساحل کا رخ کر لیا۔ ابرآلود موسم اور ساحل کی ٹھنڈی ٹھنڈی لہروں کا تو مزہ ہی کچھ اور ہے۔ جبکہ باغوں کے شہر لاہور میں بادلوں کا راج ٹھنڈی ہواوں نے گرمی کی چھٹی کرا دی محکمہ موسمیات کے مطابق آج کہیں کہیں ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے

ابرآلود موسم ایسے میں شہری گھروں میں کیسے رہ سکتے ہیں شہری موسم کا مزا دوبالا کرنے کے لئے ساحل سمندر کا رخ کر لیا۔ ساحل سمندر پر دفعہ ايک سو چواليس کے نفاز کے باوجود شہری کھلے سمندر ميں نہات... مزید پڑھیں
حارث افضل  2 سال پہلے

انتخابات 2018ء، ملک میں سکیورٹی صورتحال قابل تسلی بخش قرار

اسلام آباد (پبلک نیوز) انتخابات 2018ء کی آمد آمد ہے، بھاگتے دہشت گردوں نے پشاور میں بزدلانہ کارروائی کرتے ہوئے اے این پی رہنماء ہارون بلور سمیت 20 افراد کو شہید کر دیا ہے۔ اس مذموم حملہ کے باوجود انتخابات 2018 سے قبل سیکورٹی صورتحال 2013 کے مقابلے میں کہیں بہتر ہے۔
انتخابات کسی بھی ملک کے لئے انتہائی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ پشاور میں امن دشمنوں کی دہشت گردانہ کارروائی کے باوجود ملک میں انتخابات 2018ء سے قبل سیکورٹی صورتحال تسلی بخش ہے۔ انتخابات 2013ء کی بات کی جائے تو ا... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  2 سال پہلے

منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری، فریال تالپور نے پیشی کیلئے مہلت مانگ لی

کراچی(پبلک نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی آج ایف آئی اے میں طلبی، سابق صدر آصف علی زرداری کی جگہ سابق چیئرمین سینیٹ فاروق ایچ نائیک ان کی نمائندگی کرتے ہوئے ایف آئی اے میں پیش ہوئے ۔ جوابات اطمینان بخش نہ ہونے کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔

فاروق ایچ نائیک لیگل فرم کے وکلا ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل میں پیش ہوئے۔ وکیل نے موقف اختیار کیا کہ آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی انتخابات میں مصروفیات ہے، مصروفیات کے باعث پیش ہونے کے لیے مہلت مان... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  2 سال پہلے

بڑی سیاسی تبدیلیاں، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان پسِ پردہ رابطے شروع

اسلام آباد(پبلک نیوز) احتساب کی گرمی سے نواز اور زرداری تعلقات پر جمی برف پگھلنے لگی۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کےدرمیان پسِ پردہ رابطے شروع ہو گئے۔ تحریک انصاف کے خلاف صف بندی کا پلان بھی بن گیا۔ دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے ایک دوسرے کو قیادت کا پیغام پہنچا دیا۔

ن لیگ کو ایوان فیلڈ ریفرنس کے فیصلہ کا دُکھ، پیپلزپارٹی منی لانڈرنگ کیس سے پریشان ہو گئی۔ احتساب کےاثر نے نواز شریف اور آصف زرداری کے تعلقات پر پڑی دھول ہٹا دی۔ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماؤں میں بیک ڈ... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  2 سال پہلے