پاکستان مسلم لیگ ن کا کراچی سے انتخابی مہم کا آغاز

کراچی (پبلک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے روشنیوں کے شہر سے الیکشن 2018 کے لیے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا۔

پبلک نیوز کے مطابق میاں شہباز شریف چارٹرڈ طیارہ کے ذریعہ کراچی پہنچے جہاں ان کا استقبال لیگی رہنماؤں رانا مشہود اور سلیم ضیاء نے کیا۔ میاں شہباز شریف کراچی میں دو روز کے لیے رکیں گے۔

انتخابی مہم کا آغاز فیڈرشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایف پی سی سی آئی) سے کیا گیا جہاں میاں شہباز شریف نے تاجروں اور صنعت کاروں سے خ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کیخلاف درخواست سماعت

اسلام آباد (پبلک نیوز) الیکشن ٹربیونل میں عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت، عدالت نے الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ آفیسر کو نوٹس جاری کر دیا۔

پبلک نیوز کے مطابق اسلام آباد الیکشن ٹرنیونل میں کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے والی درخواستوں پر اپیل کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔ جج نے استفسار کیا کہ کس بنیاد پر کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے۔ عائشہ گلالئی کے وکیل نے بتایا کہ حلف نامہ کی شق این کی بنیاد پر کاغذات کو مسترد کیا گیا۔

ج... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

زلفی بخاری پر عائد سفری پابندیاں کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت

اسلام آباد(پبلک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزارت داخلہ کی جانب سے سفری پابندیوں کا معاملہ، عمران خان کے دست راست زلفی بخاری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے فریقین کو 21 جون کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے وزارت داخلہ کے سیکشن آفیسر ای سی ایل کو ذاتی جیثیت میں طلب کرلیا۔

پبلک نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کے دست راست زلفی بخاری کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی گئی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے سفری پابندیوں کا معاملہ پر جسٹس عامر فاروق نے ساعت کی۔ عدالت... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

لاہورہائیکورٹ: نوازشریف، شاہد خاقان عباسی کے خلاف بغاوت کیس کی سماعت

لاہور(پبلک نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف بغاوت کرنے کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت کی گئی،عدالت نے شاہد خاقان عباسی اور نواز شریف کو نوٹس جاری کر دیے۔

پبلک نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف بغاوت کرنے کے حوالے سے کارروائی کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں 3رکنی فل بنچ  نے سماعت کی۔

درخواستگزار نے موقف اختیار کیا کہ بطو... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

لندن میں مقیم سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کیمرے کی آنکھ سے بچ نہ سکے

لندن(پبلک نیوز) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار علاج کی غرض سے لندن میں مقیم ہے۔ بیماری کا بتا کر پاکستانی عدالتوں میں پیش ہونے سے قاصر رہے، ان کی صحافیوں کی نظر سے بچ نکلنے کی کوشش نکام ہو گئی۔

پبلک نیوز کے مطابق سابق وزیر خزانہ لندن میں کئی ماہ سے مقیم ہیں اور بیماری کا وجوحات بیان کر کے پاکستانی عدالتوں میں پیش ہونے سے قاصر ہیں۔ لندن میں نواز شریف سے صحافی  گفتگو کر رہے تھے کہ اسی... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے